کبھی شفیق تو کبھی تیز طرار، کبھی رشتے سے انکار تو کبھی سراپا پیار ہی پیار۔۔۔پاکستانی ڈرامے میں جان ڈالتی ہیں وہ مائیں جو ہیرو یا ہیروئن کے کردار کو بہت بڑی سپورٹ دیتی ہیں۔۔۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان کی اپنی زندگی میں انہوں نے کب سپورٹ چاہی اور کب انہیں نا مل مزید پڑھیں