
BBC URDU ایف آئی آر کے مطابق خاندان نے رات کو کچھ رسومات ادا کیں اور پھر والدین نے مبینہ طور پر اپنی چھوٹی بیٹی کو نوکیلے ترشول اور بڑی بیٹی کو ایک ڈمبل سے مار کر قتل کر دیا۔ انڈین ریاست آندھرا پردیش کے چتور ضلعے میں ٹیچر پرشوتم نائڈو اور ان کی اہلیہ مزید پڑھیں