ایسی پانچ باتیں جو عورت کسی کو نہیں بتانا چاہتی

 ” ہم میاں بیوی ایک دوسرے کو بے پناہ چاہتے ہیں، پھر بھی ہماری جنسی زندگی کچھ ٹھیک نہیں جا رہی۔“ یہ شکایت ایک پڑھی لکھی خاتون نے کی ہے۔ وہ ہائی سکول میں ٹیچر ہے اور خاصی ذہین اور سمجھدار ہے۔ اچھا تو کیا تم نے اپنے شوہر سے اس مسئلہ پر گفتگو کی مزید پڑھیں