
تحریر۔ڈاکٹر عدنان طارق رائے محمد خاں ناصر پنجابی زبان و ادب کے دور حاضر کے نمایاں ترین ناموں میں سے ایک ہیں۔ دور حاضر کی شرط صرف اس لیے کہ وہ ہمارے درمیان موجود ہیں، وگرنہ ان کا اصل درجہ زمانی مکانی لاحقہ کی محتاج نہیں۔ یقیناً وہ پنجابی شاعری کی روایت میں تاریخ ساز مزید پڑھیں