جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سندھ کی عظیم شخصیت استاد القرآء قاری محمد علی کی وفات پر اظہار تعزیت

قاری محمد علی کا قرآن کریم سے عشق قابل رشک تھا ۔مولانا فضل الرحمان قاری صاحب مرحوم کی پوری زندگی قرآن کریم کی خدمت میں گذری ۔مولانا فضل الرحمان دعا گو ہوں کہ اللہ کریم قاری صاحب کی خدمات جلیلہ کو قبول فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان اللہ کریم اپنے شایان شان رحم وکرم والا معاملہ مزید پڑھیں

نارووال۔۔ صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور پنجاب پیر سعید الحسن شاہ کا ڈی ایچ کیو سول ہسپتال نارووال کا دورہ، شعبہ ذیابیطس سنٹر کا افتتاح

نارووال(ڈسٹرکٹ رپورٹر۔رانا محمد مدثر ) صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور پنجاب پیر سعید الحسن شاہ کا ڈی ایچ کیو سول ہسپتال نارووال کا دورہ، شعبہ ذیابیطس سنٹر کا افتتاح۔صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور پنجاب پیر سعید الحسن شاہ نے ڈی ایچ کیو سول ہسپتال نارووال کا دورہ کیا صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی مزید پڑھیں

لاہور میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

پولیس نے نامعلوم موٹرسائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی، ملزم کی شناخت کیلئے سی سی ٹی وی کیمروں کی سے مدد لی جا رہی ہے لاہور میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ہے۔ ہربنس پورہ میں سفید چادر اوڑھے ایک خاتون گلی میں مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں انہیں ضلع میں جاری انسداد ڈینگی سرگرمیوں اور اور کورونا ویکسینیشن مہم بارے آگاہ کیا گیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں انہیں ضلع میں جاری انسداد ڈینگی سرگرمیوں اور اور کورونا ویکسینیشن مہم بارے آگاہ کیا گیا-اے ڈی سی آر محمد اکرام ملک،اے ڈی سی جی محمد اختر منڈھیرا ،سی ای او ہیلتھ مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کے ویژن اور آئی جی پنجاب انعام غنی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈی پی او محمد علی وسیم پولیس دفتر میں سائلین کی دادرسی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے

خانیوال06جولائی21 (سعید احمد بھٹی) حکومت پنجاب کے ویژن اور آئی جی پنجاب انعام غنی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈی پی او محمد علی وسیم پولیس دفتر میں سائلین کی دادرسی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے اورروزانہ کی بنیادپر آنے والے سائلین کی شکایات اورمسائل کے حل کے لیے کوشا ں ہیں۔ڈی پی او مزید پڑھیں

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی جان کو خطرہ

میاں چنوں (سعید احمد بھٹی)پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی جان کو خطرہ،ثمرہ اور مزمل نے ایک ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی،تفصیلات کے مطابق ثمرہ زوجہ مزمل شاہین سکنہ چیچہ وطنی نے بتایا کہ ہم دونوں نے شرعی طریقے سے بذریعہ عدالت پسند کی شادی کی ہے،اب اُنکی پسند کی شادی پر مزید پڑھیں

میاں چنوں میں نان سٹاپ ڈکیتی کی وارداتیں جاری

میاں چنوں (سعید احمد بھٹی) تحصیل میاں چنوں میں نان سٹاپ ڈکیتی کی وارداتیں جاری،گزشتہ روز تین وارداتیں ہوئی،ڈاکوؤں کی فائرنگ اور خنجر کے وار سے دو راہگیر زخمی،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں شہر اور گردونواح میں نان سٹاپ ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے،تھانہ صدر کی حدو د گاؤں 134سولہ ایل کے قریب مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر نبیلہ عرفان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے فوراً بعد علی الصبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال اورشہرکا دورہ کرتے ہوئے ہسپتال میں مریضوں کو دی جانے والی سہولیات اورصفائی ستھرائی کا جائزہ لیا

نارووال(بیورو رپورٹ۔رانامحمد مدثر)ڈپٹی کمشنر نبیلہ عرفان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے فوراً بعد علی الصبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال اورشہرکا دورہ کرتے ہوئے ہسپتال میں مریضوں کو دی جانے والی سہولیات اورصفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔بعدازاں انہوں نے کمیٹی روم میں منعقدہ اجلاس میں تمام محکموں کے افسران سے ملاقات کی۔ڈپٹی کمشنر نے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے خانیوال میں ریونیو عوامی خدمت کچہری میں شرکت کے بعد میاں چنوں میں لگائی گئی

میاں چنوں(سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے خانیوال میں ریونیو عوامی خدمت کچہری میں شرکت کے بعد میاں چنوں میں لگائی گئی کچہری میں شہریوں کی شکایات اور مسائل سنے- اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذہشان ندیم بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے-ڈپٹی کمشنر نے افسران مال کو شہریوں کے مزید پڑھیں

ریجنل پولیس آفیسرملتان سیدخرم علی نے ڈی پی او محمدعلی وسیم اورڈپٹی کمشنر آغاظہیرعباس شیرازی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملتان رینج کو کرائم فری زون بنانے کے لیے جرائم سے ہاتھ رنگنے والے عناصرکے خلاف زیروٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیراہیں

خانیوال2جولائی21(سعید احمد بھٹی) ریجنل پولیس آفیسرملتان سیدخرم علی نے ڈی پی او محمدعلی وسیم اورڈپٹی کمشنر آغاظہیرعباس شیرازی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملتان رینج کو کرائم فری زون بنانے کے لیے جرائم سے ہاتھ رنگنے والے عناصرکے خلاف زیروٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیراہیں قیام امن کے لیے جرائم پیشہ عناصر مزید پڑھیں