ایڈیشنل سیکریٹری جنوبی پنجاب بارک اللہ خان نے کہا ہے کہ اس سال کپاس کی بجائی میں بہتری آ رہی ہے

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ایڈیشنل سیکریٹری جنوبی پنجاب بارک اللہ خان نے کہا ہے کہ اس سال کپاس کی بجائی میں بہتری آ رہی ہے اور زمیندار محکمہ زراعت کی رہنمائی میں زیادہ سے زیادہ رقبہ پر کپاس کاشت کر رہے ہیں یہ بات انہوں نے خانیوال کے دورہ کے دوران ضلع بھر کے افسران مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر آفس جہانیاں میں بچوں میں غذائی قلت کے حوالے سے میٹنگ ہوئی

جہانیاں (سعید احمد بھٹی) اسسٹنٹ کمشنر آفس جہانیاں میں بچوں میں غذائی قلت کے حوالے سے میٹنگ ہوئی. اجلاس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے کی جبکہ خصوصی شرکت ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد زوہیب صادق نے کی ، اس سے قبل کورونا کی خطرناک لہر میں فرنٹ مین کی حیثیت مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمدعلی وسیم کی گائیڈلائن اورہدایات کی روشنی میں کریمنل انوسٹی گیشن ایجنسی کا جرائم سے پاک معاشرے کی تشکیل کے لیے جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کامیابیوں کا سفرجاری

خانیوال28مئی21 (سعید احمد بھٹی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمدعلی وسیم کی گائیڈلائن اورہدایات کی روشنی میں کریمنل انوسٹی گیشن ایجنسی کا جرائم سے پاک معاشرے کی تشکیل کے لیے جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کامیابیوں کا سفرجاری ہے اس ضمن میں ڈی پی او محمدعلی وسیم نے ڈپٹی کمشنر آغاظہیرعباس شیرازی کے ہمراہ سی آئی اے کے فسران مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی ترقیاتی منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل کیلئے کوشاں

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی ترقیاتی منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل کیلئے کوشاں گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے کا تعمیراتی کام ہر صورت 30 جون تک مکمل کرنے کی ڈیڈی لائن ڈپٹی کمشنر کا ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ شاہد رحمن کے ہمراہ جاری کام کا معائنہ ڈی سی نے شہر کے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر کا آپریشن میں تیزی لانے کا ٹاسک خانیوال شہر میں خلیل ٹائون،شادمان ٹائون، کالونی ایک میں کوڑے کے بڑے ڈھیروں کا صفایا اور ضلع کی دیگر تحصیلوں اور اور قصبوں میں بھی کام تیز کردیا گیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) خدمت آپکی دہلیز پر پروگرام پورٹل پر موصول 40 شکایات کا ازالہ مہم کے دوسرے دن بھی لوکل گورنمنٹس کا صفائی آپریشن جاری ڈپٹی کمشنر کا آپریشن میں تیزی لانے کا ٹاسک خانیوال شہر میں خلیل ٹائون،شادمان ٹائون، کالونی ایک میں کوڑے کے بڑے ڈھیروں کا صفایا اور ضلع کی دیگر مزید پڑھیں

خانیوال یوم تکبیر کے حوالے سے اک تقریب منعقد ھوئی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) یوم تکبیر کے حوالے سے اک تقریب منعقد ھوئی میر واثق سرجیس حیدد ٹکٹ ھولڈر پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال،سید کرار حیدر شاہ رھنما پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال،سید ارسلان مرتضٰی ایڈووکیٹ ضلعی صدر خانیوال،مسز مصور بتول حیدر ایڈووکیٹ ضلعی صدر شعبہ خواتین پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال مہمانان خصوصی تھے۔ تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

ریسکیو 1122 کی جانب سے ہفتہ روڈ سیفٹی کے حوالے سے واک کا اہتمام کیا گیا

جہانیاں (سعید احمد بھٹی) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122ڈاکٹرخالد محمود کی ہدایت پر ریسکیو 1122 جہانیاں نے بھی گلوبل روڈ سیفٹی ویک کے منایا۔ ریسکیو سیفٹی آفیسر محمو ندیم اور اسسٹنٹ کمشنر بابر کی قیادت میں واک کا انعقاد کیا گیا ۔ واک میں ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ محمد زوہیب بھی ہمراہ تھے۔ اس واک کا مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے ویکسینیشن سنٹر ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین جہانیاں کی سیکنڈ شفٹ کا اچانک دورہ

جہانیاں (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے ویکسینیشن سنٹر ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین جہانیاں کی سیکنڈ شفٹ کا اچانک دورہ کیا، سٹاف کی حاضری چیک کی، صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا ، کورونا ایس او پیز کے مطابق سماجی فاصلہ مزید پڑھیں

خانیوال میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکائی گئی

خانیوال (ڈیلی آغوش)حکومت پنجاب کی ہدایت پرخانیوال میں بھی فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکائی گئی جس کی قیادت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمدعلی وسیم اورڈپٹی کمشنر آغاظہیرعباس شیرازی نے کی۔ریلی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوملک محمداکرام‘ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمداخترمنڈھیرا‘ایس ڈی پی او ملک اعجاز‘اسسٹنٹ کمشنر بختیاراسماعیل‘ ممبران ضلعی امن کمیٹیز‘علماء کرام‘تاجربرادری‘صحافی برادری‘سرکاری افسران‘پی مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے اچانک تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہانیاں اور ویکسینیشن سنٹر گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج جہانیاں کا دورہ کیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے اچانک تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہانیاں اور ویکسینیشن سنٹر گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج جہانیاں کا دورہ کیا- اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان ہمراہ تھے-ڈپٹی کمشنر نے ویکسینیشن سنٹر پر کورونا ایس او پیز کے مطابق انتظامات کا جائزہ لیا، صفائی ستھرائی کا معائنہ مزید پڑھیں