دور دراز علاقوں کے سرکاری ہسپتالوں میں عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی جاری ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی سروس ڈیلیوری کا جائزہ لینے آر ایچ سی سرائے سدھو پہنچ گئے

خانیوال (سعید احمد بھٹی) دور دراز علاقوں کے سرکاری ہسپتالوں میں عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی جاری ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی سروس ڈیلیوری کا جائزہ لینے آر ایچ سی سرائے سدھو پہنچ گئے ڈپٹی کمشنر کا ہسپتال میں کورونا ویکسینیشن کائونٹر سمیت وارڈز کا معائنہ کیا ڈاکٹروں و عملہ کی حاضریاں چیک مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر سیلاب سے نمٹنے کی پیشگی تیاریاں جاری

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر سیلاب سے نمٹنے کی پیشگی تیاریاں جاری ریسکیو 1122 نے فلڈ ریلیف مشینری کی کی چیگنگ شروع کردی محکمہ کے سب انجینئیر کا لوکل گورنمنٹس اور ریسکیو کے پاس مشینری کا معائنہ خراب مشینری کو مرمت کرانی کی پلاننگ کرلی گئ ریسکیو 1122 مزید پڑھیں

خدمت آپکی دہلیز پر مہم کا دوبارہ آغاز 28 جون سے ہوگا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) خدمت آپکی دہلیز پر مہم کا دوبارہ آغاز 28 جون سے ہوگا ضلعی انتظامیہ نے 5 ہفتوں پر مشتمل مہم کی تیاریاں مکمل کرلیں ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت اجلاس میں پہلے مرحلہ کے کام اور آئندہ تیاریوں کا جائزہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنرز اور لوکل گورنمنٹ افسران مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے چک نمبر 129/10R کی جامع مسجد میں جلسہ عام منعقد کیا گیا

جہانیاں (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر وفات پا جانے والے نمبردار محمد حیات ولد محمد نواب اعوان کی جگہ نیاء نمبردار کی تعیناتی کے لیے اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے چک نمبر 129/10R کی جامع مسجد میں جلسہ عام منعقد کیا گیا پتی نمبر دو مزید پڑھیں

محکمہ صحت نے 9 ماہ تا 15 سال تک کے 2 لاکھ 38 ہزار بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ضلع کی 18 شہری یونین کونسلز میں انسداد ٹائیفائیڈ مہم کا گیارہواں روز محکمہ صحت نے 9 ماہ تا 15 سال تک کے 2 لاکھ 38 ہزار بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے ڈپٹی کمشنر کی آخری روز بھی مہم اسی جذبہ سے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی نے اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان کے ہمراہ دیہی مرکز مال 106/10R کا ہنگامی دورہ کیا. حاضری چیک کی ،صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا

جہانیاں(سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی نے اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان کے ہمراہ دیہی مرکز مال 106/10R کا ہنگامی دورہ کیا. حاضری چیک کی ،صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا ،ریکارڈ کی چھان بین کی . انچارج دیہی مرکز مال ریونیو آفیسر منیر احمد نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر آفس جہانیاں میں یونیسف ملتان ڈویژن کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر عاصم بھٹہ نے ڈی ایچ ایس سی اور خانیوال محفوظ رحمٰن اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد زوہیب صادق کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان سے ملاقات کی

جہانیاں (سعید احمد بھٹی) اسسٹنٹ کمشنر آفس جہانیاں میں یونیسف ملتان ڈویژن کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر عاصم بھٹہ نے ڈی ایچ ایس سی اور خانیوال محفوظ رحمٰن اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد زوہیب صادق کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان سے ملاقات کی اور ٹائیفائڈ کیمپین کی سوشل موبلائیزیشن کے حوالے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ویجی لینس کمیٹی برائے بانڈڈ لیبر کا اجلاس..

خانیوال (سعید احمد بھٹی) تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ویجی لینس کمیٹی برائے بانڈڈ لیبر کا اجلاس منعقد ہو-اجلاس میں محکمہ لیبر پراسیکیوشن،ماحولیات سمیت دیگر محکموں کے افسران اور بھٹہ ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے شرکت کی-ڈپٹی کمشنر کو اس موقع پر ضلع میں چائلڈ لیبر کے مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم پنجاب کالج عبدالحکیم میں پولیس شہداء کے بچوں کے لیے فری تعلیم

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم پنجاب کالج عبدالحکیم میں پولیس شہداء کے بچوں کے لیے فری تعلیم اور پولیس ملازمین کے بچوں کے لیے فیس میں ڈسکاؤنٹ پر ایم او یو دستخط کر رہے ہیں جبکہ قرعہ اندازی کے ذریعے پنجاب کالج کے پروفیسر کو عمرہ کا ٹکٹ دے رہے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیرعباس شیرازی کی ہدایت پر محکمہ زراعت توسیع خانیوال کے زیر اہتمام کپاس، دھان،مکیی کی فصلوں کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی کاشتکاروں کو ان کی دہلیز پر پہنچانے کا سلسلہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر محکمہ زراعت توسیع خانیوال کے زیر اہتمام کپاس، دھان،مکیی کی فصلوں کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی کاشتکاروں کو ان کی دہلیز پر پہنچانے کے سلسلہ میں 74-بی/15-ایل لاڑاں والے میں سمارٹ فارمر گیدرنگ کا انعقاد کیا گیا۔کاشتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ مزید پڑھیں