تحصیل کندیاپکاررہاہے

تحصیل_کندیا میں لوگ انتہائی مشکلات سے گزر رہے ہیں اپر کوہستان کی انتظامیہ بالکل سوئی ہوئی ہے کوئی عملی اقدام نو دس دن گزرنے کے بعد بھی نہ ہوا #کندیا میں ہیضہ بیماری پھیل چکی ہے ادویات نہیں ہے ، اوراشیاء خوردونوش کے انتہائی ضرورت ہے کے پی کے حکومت کا وہ ہیلی بھی اب مزید پڑھیں

اوکاڑہ زندہ قوم اپنے شہداء کے خون کو رائیگاں نہیں جانے دیتی: ڈاکٹر اظہر محمود

رپورٹ: حافظ محمد بلال بھٹہرینالہ جرنلسٹ گروپاوکاڑہ:تحصیل رینالہ خورد ملک و قوم کی بقاء کیلئے ہر مقام پر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا یہ ملک شہداء کی قربانیوں کا صلہ ھے اس کی بقاء کیلئے اس کا دفاع ہر پاکستانی پر فرض ہے اوکاڑہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) 6ستمبر 1965 وہ دن تھا جب دشمن اپنے غلیظ مزید پڑھیں

گدھی کے دودھ کے ایسے حیران کن فائدے کہ قلوپطرہ بھی استعمال پر مجبور

آج سے قریب دو سال پہلے اے آر وائی زندگی کے مارننگ شو سلام زندگی میں فیصل قریشی نے کچھ ہربلسٹس کو بلا کر ایک شو منعقد کیا۔۔۔جس میں مشہور ہربلسٹ رانی آپا بھی موجود تھیں ۔۔۔دوران گفتگو کسی بات پر رانی آپا نے کہا کہ بہت ساری بیماریوں کے لئے گدھی کا دودھ سب مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے زیراہتمام ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف احتجاجی ریلی

جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے زیراہتمام ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف احتجاجی ریلی مولنا عبدالقادر لونی ضلعی امیر مولنا قاری مہراللہ کے قیادت میں نکالی گٸی ریلی مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوٸے باچا خان چوک پر احتجاجی جلسہ عام ہوٸی احتجاجی جلسہ عام سے جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے امیر مولناعبدالقادر لونی ضلعی امیر مزید پڑھیں

صحت عامہ نیلم نے ٹائیفائیڈ سمیت دیگر متعدی امراض کے تدارک کیلئے آگاہی سیشن کاآغاز کردیا

22 ستمبر2022وادی نیلم آزادکشمیر۔نیلم:۔صحت عامہ نیلم نے ٹائیفائیڈ سمیت دیگر متعدی امراض کے تدارک کیلئے آگاہی سیشن کاآغاز کردیا۔نیلم:۔کالجوں، سکولوں میں ہیلتھ سیشن میں ٹائیفائیڈ کی علامات،وجوہات،بچاؤکے طریقے سکھائے گئے۔نیلم:۔۔ٹائیفائیڈ کے بچاؤ کے طریقے ہاضمہ درست،قبض نہ ہونے دیں،اُبلے ہواپانی کااستعمال،مریض کوہوادارکمرے میں رکھنے سمیت عالمی ادارہ صحت کے مطابق علاج معالجہ پر زور دیاگیا۔نیلم:۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ایک میٹنگ میں شرکت کے بعد میرے دوست ڈاکٹر اظہار سومرو سے ملاقات

محمد سجاد رحمانیاس مرتبہ اسلام آباد ایک میٹنگ میں شرکت کے بعد میرے دوست ڈاکٹر اظہار سومرو سے ملاقات ہوئی (جو کہ جمعیت طلباء اسلام کے رہنما ہیں) گپ شپ کے بعد کچھ موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی جو کہ قارئین کی نظرڈاکٹر صاحب کیسے ہیں آپ ؟ اللہ تعالیٰ کا کرم ہے مزید پڑھیں

سندہ حکومت سيلاب متاثرین کی بحالی کیلیے سنجيده نظر نہیں آرھی

لکہی غلام شاه (ڈیلی آغوش) سندہ حکومت سيلاب متاثرین کی بحالی کیلیے سنجيده نظر نہیں آرھی. مولانا غلام اللہ مھر.جمعيّت علماء اسلام بغیر کسی فرق کے متأثرين کی خدمت کر رھی ھے. حافظ رفيق احمد شرتفصيل کے مطابق کہ جمعيّت علماء اسلام تحصیل لکہی کے جنرل کائونسل کے اجلاس کو مولانا غلام الله مھر. حافظ مزید پڑھیں

کراچی پولیس کی شاہین فورس ان ایکشن، پہلے مقابلے میں زخمی ملزم گرفتار

ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی، جوابی فائرنگ کے دوران فرار کی کوشش میں ایک ملزم زخمی ہوا جسے گرفتارکرلیا گیا کراچی پولیس کی شاہین فورس ان ایکشن ، کراچی کے گلشن اقبال میں ہونے والے پہلے مقابلے میں زخمی ملزم گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ مزید پڑھیں

شہری نے 30منٹ کے اندر 16 کلومیٹر سے زائد ریورس گاڑی چلا کر ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

ھارتی ریاست تامل ناڈوکے ایک شخص کے بارے میں بتارہے ہیں جنہوں نے 16 کلومیٹر سے زائد ریورس(الٹی)گاڑی چلا کر ورلڈ ریکارڈ بنادیا۔ انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ چندرمولی نے گزشتہ دنوں 30 منٹ کے اندر 16.6 کلومیڑ ریورس گاڑی چلائی اور مختصر وقت میں مزید پڑھیں

بالی ووڈ کے مقبول جوڑے کی شادی کا انوکھا دعوت نامہ تیار، سب حیران

کارڈ کا جو خاکہ میڈیا پر گردش کر رہا ہے اس میں ایک ماچس کی ڈبیا ہے جس پر ایک لڑکے اور لڑکی کی تصویر بنی ہوئی ہے جو سائیکل چلا رہے ہیں بالی ووڈ میں اپنی فلموں اور کرداروں کے منفرد انتخاب کے حوالے سے شہرت رکھنے والے ان دونوں اداکاروں نے شادی کا مزید پڑھیں