
تحریر ۔ مولانامحمداکرم اعوان اتقی یا تقویٰ یا اس طرح کے جتنے الفاظ ہیں،ان کا مفہوم ایک ہی ہے کہ اللہ کریم سے ایسا تعلق قائم ہوجائے کہ بندے کو اس کی اطاعت میں لطف آئے اور نافرمانی کرتے ہوئے ڈر لگے۔ ہمارا آپس میں ایک تعلق ہوتا ہے۔ایک بھائی کہیں دنیا کے دوسرے ملک مزید پڑھیں