
دورہ پاکستان پر آئی ہوئی ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد کہا کہ وہ عالمی برادری سے پاکستان کے لیے اور بھی زیادہ امداد حاصل کرنے پر زور دیں گی۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی نمائندہ خصوصی اور مزید پڑھیں