بگ باس 14 کے فائنل میں بھی ’پاوری‘ ہوئی تھی؟

معروف رئیلیٹی شوبگ باس کےسیزن 14 کےکنٹسٹنٹ بھی پاکستانی پاوری گرل دنانیرمبین سےمتاثرہوگئے بھارت کےمعروف رئیلیٹی شوبگ باس کےسیزن 14 کےکنٹسٹنٹ بھی پاکستانی پاوری گرل دنانیرمبین سےمتاثرہوگئے۔ گزشتہ سال اکتوبرسے شروع ہونےوالا بھارت کا مقبول ترین رئیلیٹی شوبگ باس کا سیزن 14 اختتام پذیرہوگیا ہےاوراس ضمن میں گزشتہ روزاس شوکی فائنل تقریب کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

ایک دلچسپ قبیلہ٬ شوہر خاندان کے ساتھ نہیں رہ سکتا

آج کے زمانے میں کسی ایسی جگہ کا تصور محال ہے، جہاں خاندانی وراثت کا حقدار صرف عورت کو تسلیم کیا جاتا ہو اور کھیتوں میں کام کرنے سے لے کر اُمور خانہ داری تک خواتین مردوں پر دسترس رکھتی ہوں، جبکہ مرد بے چارے صرف گھر کے چھوٹے موٹے کام نمٹانے تک محدود کر مزید پڑھیں

اللہ کے نام پر صرف ایک روپیہ دے جا، ایک ڈاکٹر فقیرنی جو زندگی بھر صرف ایک روپیہ مانگتی رہی جب انتقال ہوا تو پورا شہر سوگ میں بند ہوگیا

 انسان کی زندگی خوابوں سے جڑی ہوتی ہے اور ان خوابوں کی تعبیر کا حصول ہی درحقیقت اس کے سینے میں موجود دل کی دھڑکنوں کو قائم رکھتا ہے جب تک خواہش ہوتی ہے انسان اس خواہش کے حصول کے لیے خود کو متحرک رکھتا ہے اور جب خواہشیں ختم ہو جاتی ہیں تو یہ مزید پڑھیں

وہ 6 الفاظ جو برطانوی شاہی خاندان کبھی استعمال نہیں کرتا

برطانوی شاہی خاندان اس وقت دنیا کے مقبول ترین شاہی خاندانوں میں سے ایک ہے- ان کی روایات اور طور طریقے بہت منفرد ہیں جو کہ ان کی ثقافت کے امین بھی ہیں- کیا آپ جانتے ہیں برطانوی شاہی خاندان چند الفاظ کا استعمال کبھی نہیں کرتا؟ اگر نہیں جانتے آئیے ہم آپ کو بتاتے مزید پڑھیں

حاملہ عورت کے بارے میں کچھ ایسے غلط نظریات جن کا درست کرنا بہت ضروری ہے

دنیا بھر میں حاملہ عورت کو خصوصی توجہ کا حامل تصور کیا جاتا ہے- اور ماں اور بچے کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسے اصول و ضوابط ہوتے ہیں جو کہ ان دونوں کو محفوظ رکھتے ہیں بلکہ صحت مند رہنے میں بھی مدد دیتے ہیں- مگر اس کے ساتھ ساتھ کچھ ایسے رواج مزید پڑھیں

“دوستی پیار میں بدل گئی”۔۔۔زویا ناصر کی جرمن یو ٹیوبر سے منگنی

حال ہی میں اسلام قبول کرنے والے جرمن وی لاگر اور یوٹیربر کرسٹین بیٹزمین نے  اداکارہ زویا ناصر سے منگنی کرلی۔ زویا ناصر اور کرسٹین بیٹزمین قریبی دوست ہیں جبکہ گزشتہ دنوں ہی جرمن یوٹیوبر نے اسلام قبول کیا تھا۔ اب جرمن یوٹیوبر نے اپنی دوست و پاکستانی اداکارہ زویا ناصر سے منگنی کرلی ہے جس مزید پڑھیں

خاتون اوّل بشریٰ بی بی کی بہن کو کس اہم سرکاری ادارے میں نوکری دے دی گئی، تنخواہ کیا مقرر کی گئی؟ پی ٹی آئی نے میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں

وزیراعظم کی اہلیہ اور خاتون اول بشری بی بی کی ہمشیرہ کو ہائر ایجوکیشن کمیشن میں تعینات کر دیا گیاہے تاہم فی الحال اس کی کوئی تردید سامنے نہیں آئی خاتون اوّل بشریٰ بی بی کی بہن کو کس اہم سرکاری ادارے میں نوکری دے دی گئی اور تنخواہ کیا مقرر کی گئی؟ جبکہ پی مزید پڑھیں

ماورا حسین کی نانی انتقال کر گئیں؛فنکاروں کی تعزیت

اداکارہ ماورا حسین کی نانی انتقال کر گئیں۔ اداکارہ ماورا حسین نے اپنی انسٹاگرام پر ایک طویل پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کی نانی کا نتقال ہو گیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں نانی کے حوالے سے بتایا کہ وہ واحد انسان تھیں جن سے میں پنجابی میں بات کیا کرتی تھی، انہوں مزید پڑھیں

موٹرولا کی جی سیریز کے 2 کم قیمت اسمارٹ فونزمنظرعام پر

موٹرولا نے اپنی کم قیمت جی سیریز کے 2 نئے اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے ہیں۔ موٹو جی 10 اور جی 30 میں زیادہ توجہ بہتر کیمرا سسٹم اور طویل بیٹری لائف پر دی گئی ہے۔ دونوں فونز کافی حد تک ملتے جلتے ہیں تاہم جی 3 کچھ بہتر ہے۔ دونوں میں 6.5 انچ کا آئی مزید پڑھیں

ایران نےجوہری پروگرام پرامریکا کےسامنےگھٹنےٹیک دئیے

وزیرخارجہ جوادظریف کا کہنا ہےکہ امریکا پابندیاں اٹھائےہم جوہری پروگرام سےمتعلق اقدامات واپس لینےکےلیےتیارہیں ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کا کہنا ہےکہ امریکا پابندیاں اٹھائےہم جوہری پروگرام سےمتعلق اقدامات واپس لینےکےلیےتیارہیں۔ امریکا کی جانب سےایران سےجوہری معاہدہ میں شمولیت کےاشارہ کےبعد ایران نےبھی معاہدہ کی شرائط پرمکمل عمل درآمد کا عندیہ دیا ہے۔ ٹوئٹرپر ایران کےوزیرخارجہ مزید پڑھیں