
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے خواتین کارٹون کریکٹرز کے لیے بھی حجاب کو لازمی قرار دیاہے۔اینیمیٹڈ فلمز میں خواتین کریکٹرز کے لیے حجاب ضروری ہے؟ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اینیمیٹڈ فلم انڈسٹری اور کارٹون انڈسٹری سے متعلق ایک بیان جاری کیا ہے مزید پڑھیں