
پامیلا اینڈرسن نے چھٹی شادی کر لی، باڈی گارڈ کو جیون ساتھی بنا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی وڈ کی 53 سالہ اداکارہ و سابق ماڈل پامیلا اینڈرسن نے چھٹی شادی کر لی ہے اور اس بار ان کے دولہا ان کے اپنے ہی باڈی گارڈ ہیں، پامیلا اینڈرسن نے گزشتہ ماہ کے آخر مزید پڑھیں