بلاول اور بختاور نے چھوٹی بہن آصفہ کی سالگرہ پر بچپن کی تصویروں کے ساتھ کیا خوبصورت پیغام دیا؟ دیکھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے چھوٹی بہن آصفہ بھٹو زرداری کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام شئیر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری آج اپنی 27 ویں سالگرہ منا رہی ہیں، جس پر بلاول نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بہن کے ساتھ بچپن کی کچھ یادگار تصاویر شئیر کی مزید پڑھیں

عوام کو سیدھا کر دکھایا، حکومت کی وہ کامیابی جس کا کریڈٹ کوئی نہیں لینا چاہتا

 وطن عزیز کو میسر اہل اور زرخیز قیادت کی وجہ سے ملک کے موسم میں آنے والی تبدیلیاں زیادہ سرعت سے رونما ہورہی ہیں۔ ان ’’خوشنما‘‘ تبدیلیوں کی وجہ سے ملک کے عوام سردی، گرمی، خزاں، بہار اور برسات سے ماورا ہوگئے ہیں۔ جس طرف آنکھ اٹھاؤ، پرائس لسٹ آویزاں ہے۔ نہیں معلوم یہ خواباں مزید پڑھیں

بابری مسجد بنانے والا بابر آخر تھا کون؟

آج ہم آپ کو ہندوستان کی تاریخ کے اس عظیم مسلمان شہنشاہ کے بارے میں بتائیں گے جس نے ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کی نہ صرف بنیاد رکھی بلکہ اپنی چھوڑی گئی شاندار وراثت کے سبب آج بھی لوگ اس شہنشہاہ کو ایک عظیم بادشاہ کے طور پر یاد کرتے ہیں۔ جی ہاں بات ہورہی مزید پڑھیں

عمرہ ادا کرتے کرتے جان چلی گئی۔۔۔ وہ 3 خوش قسمت لوگ جنہیں عمرہ کی ادائیگی کے دوران طواف کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کا بلاوا آگیا

تقریباً ہر مسلمان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اسے مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے موت آئے، اور بے شک عمرہ یا حج کے دوران انتقال کرنے کی بہت فضیلت ہے جبکہ بہت کم خوش نصیب افراد ایسے ہوتے ہیں جنہیں یہ سعادت حاصل ہوتی ہے۔ آج ہم آپ کو ان مزید پڑھیں

یہ تو صرف نام ہی کی شہزادیاں ہیں، دنیا کی کچھ ایسی شہزادیاں جو حکم نہیں چلاتی ہیں بلکہ کچھ انوکھا ہی کرتی ہیں

شہزادی کا نام ذہن میں آتے ہی کچھ ایسی نوجوان خواتین کا خاکہ ذہن میں آتا ہے جنہوں نے زرق برق لباس پہنے ہوں جو تخت پر بیٹھی ہوں اور کنیزیں مور پنکھ لے کر ان کو جھل رہی ہوں ۔ لیکن جس طرح اب بادشاہوں کے تخت و تاج کا نظریہ تبدیل ہو گیا مزید پڑھیں

کروڑوں اور لاکھوں کی مہنگی ترین شادیاں،ڈھولکی اور مہندی ۔۔۔ یہ رسمیں کہاں سے آئیں؟

ویسے تو پاکستان میں سب سے بڑا مسئلہ غربت ہے لیکن جب بات ہوتی ہے شادیوں کی تو خواہ کوئی کتنا ہی غریب ہو لیکن اپنی بساط سے بڑھ کر ہی دھوم دھام سے شادی کی تقریبات منعقد کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اور لوگوں کی اس روش کی وجہ سے ہی شادی بیاہ میں مزید پڑھیں

جوؤں کے ڈر سے اب بچوں کے بال نہ کٹوائيں بلکہ صرف ان چند آسان تدابیر سے جوئيں بھگائيں اور بال لمبے اور چمکدار بنائیں

 میں نے آج پھر اس بات کا فیصلہ کیا کہ اپنی بیٹی کے بالوں کو بالکل چھوٹے کروا لوں۔ مگر جس وقت اس کو پارلر لے جانے لگی تو اس نے رونا دھونا مچا دیا ۔ بڑھتی ہوئی عمر کی بچیاں اپنے لک کے لیے ویسے بھی حساس ہوتی ہیں اور پھر اتنے چھوٹے بالوں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں پہلے شخص کو کورونا ویکسین لگا دی گئی٬ ویڈیو دیکھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں طبی عملے کو ترجیح دی جائے گی۔ مزید تفصیلات فاران رفیع کی اس ویڈیو میں پاکستان میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں طبی مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان سمیت کون سے 18 ممالک کے شہریوں کی آمد پر پابندی لگا دی؟

سعودی عرب نے پاکستان اور برطانیہ سمیت 18 ممالک سے آنے والوں پر عارضی طور پر پابندی لگا دی ہے۔ ملک کے وزارت داخلہ نے عارضی طور پر پابندی کا اعلان کیا جس کے مطابق سعودی شہری، سفارتکار، طبی عملہ اور ان کے اہل خانہ پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے تاہم باقی تمام افراد کے مزید پڑھیں

شادی کے بعد بختاور بھٹو کہاں گئیں؟ نئی تصویروں میں ایسا کیا تھا جس نے مداحوں کے دل جیت لیے

اکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری اور ان کے شوہر محمود چوہدری نے گڑھی خدا بخش میں والدہ کے مزار پر حاضری دی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ بختاور بھٹو کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیر نگ ایپلیکیشن پر شئیر کردہ تصویر میں دیکھا مزید پڑھیں