انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم اکتوبر میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی

انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم رواں سال اکتوبر میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔ انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ رواں سال اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں 2 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے، ٹی ٹوئنٹی میچز 14 اور 15 اکتوبر جب کہ ایک روزہ انٹرنیشنل مزید پڑھیں

مظفرگڑھ۔ 2 کمسن بچیوں کو پٹرول چھڑک کر زندہ جلا دیا گیا

مظفر گڑھ: گھریلو رنجش میں مبینہ طور پر 2 کم سن بچیوں کو پٹرول چھڑک کر زندہ جلا دیا گیا۔ بستی کوٹ لشاری میں 5 افراد نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب 2 بچیوں کو مبینہ طور پر آگ لگا دی،پولیس کے مطابق آگ لگنے سے ڈیڑھ سالہ اسوہ اور 3 سالہ عروہ جھلس کر مزید پڑھیں

ہم فکر پختونوں کے گھروں پر اے این پی کے پرچم لہرائیں گے۔ خیرالبشر

ہم فکر پختونوں کے گھروں پر اے این پی کے پرچم لہرائیں گے۔ خیرالبشرویلج کونسل 101 پشاور میں پرچم کشائی مہم کا آغاز ہوچکا ہے۔ اربازخان پارٹی کے صدسالہ تقریبات کی تیاری کے سلسلے میں اے این پی لالازارکالونی ویلج کونسل 101 پشاور نے پرچم کشائی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ اس مہم کے تحت مزید پڑھیں

اسرا بیلگیچ نے 2 گھنٹے میں 4 لاکھ سے زائد لائیکس سمیٹ لیے

تر ک ڈرامہ سیریز ’ارطغر ل غازی‘ کی ہیروئن (حلیمہ سلطان) اسرا بیلگیچ کی نئی تصویر نے مداحوں کو اپنی جانب راغب کرلیا اور ان کی تصویر نے صرف 2 گھنٹے میں 4 لاکھ سے زائد لائیکس سمیٹ لیے۔ ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ کروڑوں دلوں پر راج کرتی ہیں اور ان کی تصاویر کو مداح مزید پڑھیں

میرا سیٹھی کا ناول شائع ہونے سے قبل ہی مقبول

اداکارہ میرا سیٹھی کا ناول شائع ہونے سے قبل ہی مقبول ہوگیا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق ریفائنری 29 اور ووگ میگزین کے تحت میرا سیٹھی کا پہلا ناول سال 2021 کی ان کتب میں شامل ہے جو رواں سال شائع ہونے والی ہیں۔  حتیٰ کہ ووگ کے سینیئر ایڈیٹر کا ماننا ہے کہ میرا سیٹھی مزید پڑھیں

مہوش حیات کتنے سال کی ہوگئیں؟

پاکستان کی معروف اور خوبصورت اداکارہ مہوش حیات 33 سال کی ہوگئیں۔اس موقع پر انہوں نے ایک طویل پیغام بھی جاری کیا جسے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بےحد پسند کیا جا رہا ہے اور مداح اس پر اپنی رائے بھی دے رہے ہیں۔ مہوش حیات نے اپنی سالگرہ کی تصویر اپنے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی کا سانحہ مچھ پر اظہار افسوس

اداکار حمزہ علی عباسی نے سانحہ مچھ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے بعض شیطان صفت افراد کی جانب سے ہزارہ برادری پر ڈھایا جانے والا یہ ایک المناک سانحہ ہے۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں مزدوروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا۔ حمزہ علی عباسی نے کوئلے کی کان میں کام مزید پڑھیں

اداکار علی رحمٰن کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے نئے اُبھرتے ہوئے اداکار علی رحمٰن خان عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ اس ضمن میں علی رحمٰن نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خصوصی پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں نے اپنے تمام چاہنے والوں کو اپنی صحت سے متعلق اہم اطلاع دی۔ View مزید پڑھیں

نور بخاری کی بیٹی کی پہلی جھلک منظرِ عام پر

شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے آخر کار اپنی چھوٹی بیٹی ’شربانو‘ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ اداکاری کو خیر باد کہہ کر باقی کی زندگی اسلامی تعلیمات کے لیے وقف کردینے والی نور بخاری نے اپنی چھوٹی بیٹی ’شربانو‘ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ خصوصی پوسٹ مزید پڑھیں

عقل مندی (افسانہ)

تحریر : ڈاکٹر فیاض احمد بستی علی گڑھ میں وڈیرے اور زمینداروں کا راج تھا وہاں کے کسان ان وڈیروں کے قرضوں کے تلے دبے ہوئے تھے ان کسانوں کی سال بھر کی محنت ان زمینداروں کی نظر ہو جاتی اور وہ پھر سے اس قرضے اور اس کے سود کے سائے میں چلے جاتے مزید پڑھیں