
2020-21ء کی پہلی سہ ماہی رپورٹ میں پاکستان کی ترسیلات زر اور ایکسپورٹس میں زبردست اضافہ کی خوشخبری سنائی گئی ہے عمران حکومت کے وعدے سچ ہونے لگے‘ برسوں بعد پہلی مرتبہ پاکستان اپنے تجارتی اخراجات کے مقابلے میں کئی ارب ڈالرز زائد کما لے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب مزید پڑھیں