عمرہ کے خواہش مند افراد کے لیے خوشخبری۔۔۔ غیر ملکی زائرین کے لیے تاریخ کا اعلان کردیا گیا

سعودی عرب نے بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کی آمد پر پابندی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد بیرون ملک سے آنے والے زائرین بھی عمرے کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔ عرب نیوز کے مطابق کورونا وبا کی وجہ سے عمرے پر پابندی کو مرحلہ وار بحال کیا جا مزید پڑھیں

متاثرین بحریہ ٹاؤن – نہ پلاٹس نہ رقم کی واپسی، عام سرمایہ کاروں کا بحریہ پر ختم ہوتا اعتماد

حمد پاشا بحریہ ٹاؤن کراچی کے ہیڈ آفس سے باہر نکلے تو انتہائی غصے میں دکھائی دیے- میں نے خیریت پوچھی تو غصے میں کہنے لگے کہ “ بس اب لوگوں کو چاہیے کہ بحریہ میں مزید گھر اور پلاٹ میں سرمایہ کاری نہ کریں- بحریہ ٹاؤن پر اب اعتماد ختم٬ گزشتہ سال نومبر میں مزید پڑھیں

میں چھوٹا سا اک بچہ ہوں مگر کام ہیں میرے بڑے بڑے، پاکستان کے ایسے بچے جو کروڑوں روپے کے مالک ہیں

دولت کمانا بچوں کا کام نہیں ہوتا ہے مگر بعض بچوں پر دولت کی دیوی اس طرح مہربان ہو جاتی ہے کہ ان کو بچپن ہی سے اس کو کمانے کا چسکا لگ جاتا ہے اور ان کا شمار امیر ترین لوگوں میں ہونے لگتا ہے- پیسہ ان کی جانب مقناطیس کی طرح کھنچتا ہے مزید پڑھیں

ڈیم میں پانی بھر گیا۔۔۔اور لوگ نہانے، مچھلیاں پکڑنے پہنچ گئے!

 گزشتہ دنوں ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں حب ڈیم مکمل بھر گیا تو اس کا پانی دوسری جانب گرتا ہوا دیکھاگیا، یہی وجہ ہے کہ وہاں مقامی لوگ نہاتے اور تیرتے دکھائی دئیے ہیں، اس حوالے سے سامنے آنے والی ایک ویڈیو یا تصاویر میں بخوبی دیکھاجاسکتاہے کہ حب ڈیم میں لوگوں کی بڑی مزید پڑھیں

رسوئی میں کون تھا؟ سوشل میڈیا پر یہ سوال سب کی زبان پر کیوں ہے اور اس کا پس منظر کیا ہے؟

ماضی میں ایک زمانہ ایسا بھی تھا جب ہر گھر میں اسٹار پلس کے ڈراموں کی طوطی بولتی تھی اور ہر گھر کے اندر اسٹار پلس کے کردار گھر کا ہی حصہ لگتے تھے ، ڈرامہ کسوٹی زندگی کی ، یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے اور ساس بھی کبھی بہو تھی ایسے ڈرامے تھے جن مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ،بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ ( – اے پی پی۔ 25 اگست2020ء) اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے، اس کے سندھ اور بلوچستان میں مزید بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد ۔ ( – اے پی پی۔ 19 اگست2020ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعرات کے روز خیبر پختونخوا ، پنجاب، مزید پڑھیں

بعض لوگ کیوں نماز نہیں پڑهتے؟

ایک دوست نے اپنے نماز پڑهنے کی یہ وجہ بیان کی: بہت آسانی سے میں نمازی بن گیا-ایک دن میں کلاس میں بیٹها ہوا تها اور میری کلاس کا مضمون علوم دينی تها- جب استاد کلاس میں تشریف لائے تو انہوں نے شاگردوں سے سؤال کیا:آپ کی نظر میں کون لوگ نماز نہیں پڑهتے؟ایک شاگرد مزید پڑھیں

صرف 5 سیکنڈ کے دوران دنیا میں کیا کچھ ناقابلِ یقین ہوجاتا ہے؟ آپ بھی جانیے

شاید کہنے کو 5 سیکنڈ ہمارے لیے کچھ بھی معنی نہ رکھتے ہوں لیکن حقیقت یہ ہے کہ انہی 5 سیکنڈ کے دوران دنیا یکسر تبدیل ہوجاتی ہے- 5 سیکنڈ کے مختصر سے عرصے میں ایسا بہت کچھ رونما ہوچکا ہوتا ہے جس کا ہم لوگ تصور بھی نہیں کرسکتے- کیا کچھ ہوتا ہے صرف مزید پڑھیں

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کراچی کے کس مشہور علاقے کی پرانی تصویر ہے؟

کراچی کو روشنیوں کا شہر کہا جاتا ہے، اس شہر کی رونق ہی اصل خوبصورتی ہے۔ ہم اکثر ہی آپ کو شہرِ قائد کی پرانی تصاویر دکھاتے رہتے ہیں، اسی طرح آج بھی ہم آپ کو ایک تصویر دکھانے والے ہیں۔ یہ تصویر کراچی کے نامور علاقے کی ہے، جہاں اکثر و بیشتر کافی گہما مزید پڑھیں