پاور گیم

افغانستان دنیا کے امن کے لیے آتش فشاں کی حیثیت اختیار کرتا جارہا ہے. عرصہ دراز سے یہاں مستحکم عوامی حکومت قائم نہیں ہو سکی. بیرونی طاقتیں  اس خطہ ارض کو ہمیشہ سے اپنے زیر نگیں لانے کے لیے مصروف عمل رہی ہیں. مگر کسی کو بھی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہو سکی. در حقیقت مزید پڑھیں

نور مقدم ! ہم تمہیں زندہ درگور کریں گے

تحریر۔ذیشان نور خلجی لوگ کہتے ہیں نور مقدم قتل ہو گئی، اس کے ساتھ بہت ظلم ہوا۔ یقین جانیے، ظلم نور مقدم کے ساتھ نہیں بلکہ اس کے پیچھے زندہ بچ جانے والیوں کے ساتھ ہوا ہے۔ ظلم ہماری بیٹیوں کے ساتھ ہوا ہے اور ظلم کرنے والے بھی ہم ہی لوگ ہیں۔درسی کتابوں میں مزید پڑھیں

کیا جانور وں کی کھال کی قیمت گرنا بھی مغرب کی سازش ہے ‏

تحریر : ارشد قریشی گذشتہ کئی سالوں سے قربان کیے جانے والے جانوروں کی کھال کی قیمت بہت گر گئی ہے ۔ پہلے گائے بیل کی کھال کی قیمت چھ ہزار سے آٹھ ہزار روپے تھی جو کہ اب کم ہوکر پانچ سو سے تین سو روپے ہوگئ ہے ۔ اسی طرح آٹھ سو روپے مزید پڑھیں

پیگاس اسپائی وئیر اور آزاد کشمیر کے خونریز الیکشن

سائنسی ترقی نے بلاشبہ انسانی زندگی کو سہل بنا دیا ہے.  انسان ہر وہ کام جو وہ دنوں اور گھنٹوں میں کرتا تھا. آج آنکھ جھپکنے میں کر رہا ہے. اسی ترقی نے انسانی زندگی کے سکھ چین کو برباد کر کے رکھ دیا ہے. یہی ترقی انسان کے لیے زیر قتل ثابت ہو رہی مزید پڑھیں

جانوروں کے ابو نہ بنیے

تحریر۔ذیشان نور خلجی اس کے والد کا نام ابراہیم تھا خود اس کا اپنا نام اسماعیل ہے۔ باپ بیٹے کے یہ نام دو عظیم پیغمبروں کی نسبت سے تھے جو خدا کے آخری نبی محمد الرسول اللہ ﷺ کے جد امجد تھے۔ چاچا ابراہیم تو بڑے نیک اور پرہیزگار انسان تھے ساری زندگی انہوں نے مزید پڑھیں

غازی باپ کا شہید بیٹا

تحریر:فضل عظیم قریشی 5 اپریل 1955 کو پبی میں ایک غریب مگر سنجیدہ کسان میاں محمد رفیق کے گھر ایک بچے کی ولادت ہوتی ہے ۔ میاں صاحب کو کیا معلوم کہ یہ بچہ بڑا ہوکر جوانمردی کا عملی نمونہ ثابت ہوگا اور ملک وقوم کے لئے ایک ایسے وقت میں ایسا کارنامہ انجا م مزید پڑھیں

کیا افغانستان کی فوج طالبان کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے؟

 “ہم نے لگ بھگ تین لاکھ افغان فوجیوں کو گزشتہ 20 برس کے دوران ہر طرح کی جدید تربیت اور ہتھیاروں سے لیس کیا ہے۔ مجھے اس بات پر زور دینے دیں کہ ہر وہ جدید ہتھیار جو کسی بھی ماڈرن فوج کے پاس ہوتے ہیں لہذٰا افغان فوج با آسانی تقریباً 75 ہزار طالبان مزید پڑھیں

فلسفہ قربانی

تحریر۔مولانا محمد اکرم اعوان اسلام مےں دو تہوار ہےں ،اےک رمضان المبارک کے تشکر کے طور پر جسے ےوم عےد کہتے ہےں اور دوسرا عےد قربان ےا عےد الاضحی ۔ ےہ سےدنا حضرت اسماعیل ;174; کی عظےم قربانی اور حضرت ابراہےم ;174; کے عظےم اثےار کی نہ صرف ےاد گار ہے بلکہ اس مےں حکمت مزید پڑھیں

پاکستان پر جنگ کے منڈلاتے سیاہ بادل

افغانستان میں حصول اقتدار کے لیے جاری خانہ جنگی کے اثرات پورا خطہ ارض پر رونما ہو رہے ہیں. پاکستان، چین، روس سمیت سبھی ممالک اس آسیب سے نبردآزما ہونے کے لیے تیاریوں میں مصروف عمل ہیں. امریکہ بہادر جو خود کو دنیا کی سپر پاور کہتا ہے. افغانستان سے دم دبا کر بھاگ گیا مزید پڑھیں

عثمان مرزا کیس کے وکٹمز کو معاف رکھیے

کچھ دل جلے ارشاد فرما رہے ہیں عثمان مرزا کیس کے وکٹمز کو بھی سزا دی جائے، لوگو ! جان رکھو یہ وہ نابغہ روزگار ہستیاں ہیں جنہیں خود تو باری  نہیں ملی اب دوسروں کی پچ اکھاڑنے پر تلے ہوئے ہیں۔ دراصل یہ احباب رد عمل کی نفسیات کے ڈسے ہوئے ہیں ورنہ عقل مزید پڑھیں