سعودیہ و لندن یاترا

سیاست فہم و فراست، برداشت کا کھیل ہے. اس کھیل میں ہمیشہ جیت اس کھلاڑی کے مقدر میں آتی ہے. جو بالغ نظر، زیرک، معاملہ فہم ہوتا ہے. سیاست میں کم ظرف، نالائق اور انا پرست انسان کی کوئی جگہ نہیں ہوتی. ملک پاکستان کی سیاست پر نظر دوڑائیں. تو معلوم پڑتا ہے. کہ انہیں مزید پڑھیں

عید کا مقصد دوسروں میں خوشیاں بانٹناہے

تحریر۔مولانا امیر محمد اکرم اعوان اللہ کریم نے انسان کے مزاج میں یہ بات رکھی ہے کہ بعض امور کو جو خوشی کے ہوتے ہیں ،انہیں وہ اتنی اہمیت دیتا ہے کہ وہ اس کے قومی تہوار بن جاتے ہےں ۔ چھوٹی چھوٹی خوشیاں تو ہربندہ مناتا رہتا ہے لیکن بعض امور جیسے یہودیو ں مزید پڑھیں

رویت ہلال

تحریر۔مولانا امیر محمد اکرم اعوان آج کے سائنسی دور میں رویت ہلال دوربینوں کے ذریعے بھی ہوتا ہے اور طول بلد وارض بلد کا حساب لگا کر کمپیوٹر سے بھی پتہ چل جاتا ہے کہ چاند کی رفتار کیا ہے;238; سورج کی کیا ہے;238; چاند کس دن سورج سے کتنا پیچھے ہوگا کہ نظر آ مزید پڑھیں

پاکستانی سیاست میں آثار تبدیلی

دنیا بھر کی سیاست مفادات کے تابع ہوتی ہے. اسی لیے تو کہتے ہیں. کہ سیاست میں کوئی کسی کا مستقل دوست یا دشمن نہیں ہوتا. مفادات کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ دوست اور دشمن تبدیل ہوتے رہتے ہیں. مگر شاید پاکستان میں اس ضرب المثل پر کچھ زیادہ سختی سے عمل درآمد کیا جاتا مزید پڑھیں

وزیراعظم فیصلہ کن موڈ میں

تحریر ۔اوصاف شیخ جب سے عمران خان نے یعنی پی ٹی آئی نے حکومت بنائی ہے لگتا ہے پاکستان کے اس سے قبل ستر سال میں جیسے مسائل ہی نہ تھے سارے مسائل شروع ہی اب ہوئے ہیں ۔ مہنگائی سے لے کر بے روزگاری ۔ لوگوں کے کام دھندے بند ہونے سے لے کر مزید پڑھیں

لیلتہ القدر ۔ جمال باری کا خزانہ

تحریر۔مولانا محمد اکرم اعوان قرآن حکیم اس ذات کا ذاتی کلام ہے جو کائنات کا خالق ہے ،مالک ہے، وحدہ ‘ لاشریک ہے ۔ ارشاد ہوتا ہے اِنَّ;200; اَنْزَلْنٰہُ فِیْ لَیْلَۃِ الْقَدْرِ ’’بے شک ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع ) کیا‘‘ ۔ ا;203; کی بہت بڑی نعمت جو مخلوق مزید پڑھیں

۔۔پہلا عظیم معرکہ اسلام۔۔۔۔غزوۂ بدر۔۔۔۔۔

تحریر۔پیرتبسم بشیر اویسی اسلام و کفر کی یہ پہلی جنگ 17رمضان المبارک کو ہوئی۔اللہ تعالیٰ نے دنیا میں ہر چیز کی ضد پیدا کر کے اصل کی پہچان کروائی ۔اسی طرح حق کی ضد باطل پیدا ہوا تو حق نکھر کر سامنے آیا ۔ازل سے ابد تک حق و باطل باہم نبرآزما رہیں گے مگر مزید پڑھیں

وزارت تعلیم کی تباہ کن تیاریاں

تحریر : ناصر عظیم خان ایڈووکیٹ ھائی کورٹ “او” اور اے لیول کے امتحانات کو بالاخر موخر کرنے پر حکومت مجبور ہوگئی گزشتہ شب این سی او سی کا اجلاس ھوا جس میں وفاقی وزیر تعلیم نے شرکت کی۔ این سی او سی کے اجلاس میں یہ طے ہوا کہ طلبہ کی بات درست ھے مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کا حق

تحریر : چوہدی جاوید وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب کو اس کا اصل حق دیا ہے۔جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد تحریک انصاف کی حکومت کا تاریخی اقدام ہے۔جنوبی پنجاب کے عوام کو نعروں سے بہلانے والے بہروپئے لیڈروں کی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن ہوچکی ہے مزید پڑھیں

نبی کریم ﷺ کا پہلا معرکہ حق و باطل (غزوہ بدر) اور اللہ کی مدد

تحریر۔مولانا محمد اکرم اعوان حضور اکرم ﷺ کی مدنی حیات مبارکہ میں چوراسی کے قریب غزوات و سرایہ ہیں۔غزوات ان اسفار کو کہا گیا ہے جن کی قیادت خود حضور اکرم ﷺ نے کی اور سریہ کی جمع سرایہ ہے۔ سرایہ ان کو کہا گیا ہے جن کی قیادت حضور اکرم ﷺ نے کسی خادم مزید پڑھیں