16سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو سفاک ملزم گرفتار

(راولپنڈی ۔ ٖڈیلی آغوش- اے پی پی۔ 10 اپریل2020ء) تھانہ گوجر خان پولیس نے 16سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے دونوں ملزمان گرفتارکرلیے ہیں۔ ایس پی صدر ضیاء الدین احمد نے سی پی او محمد احسن یونس کوبتایا کہ ملزمان ناصر نذیر اور عثمان مسکین نے مرزا کمیلی کے علاقہ میں 16سالہ لڑکے کو جنسی مزید پڑھیں

طالب علموں کو سستا انٹرنیٹ فراہم کرنے کیلئے ٹیلی کمیونیکشن کمپنیوں اور ایچ ای سی میں معاہدہ طے

اسلام آباد- ٹیلی کمیونیکشن اور ایچ ای سی میں طالب علموں کو سستا انٹرنیٹ فراہم کرنے کیلئے معاہدہ ہوگیا ، طالب علم صبح 8بجے سے دوپہر 2 بجے تک سستے انٹر نیٹ کی سہولت حاصل کر سکیں گے . تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث ملک بھر میں تعلیمی نظام کو آن لائن مزید پڑھیں

عثمان بزدار واقعی وسیم اکرم پَلس بن گئے۔!!! کورونا وائرس کے علاج کیلئے ہسپتالوں اہم چیز کی فراہمی پر 46کروڑ روپے مختص کر دیے

پنجاب حکومت نے 200نئے وینٹی لیٹرز خریدنے کا فیصلہ کرلیا اس کے علاوہ 8759 حفاظتی سوٹ ،65 ہزار سے زائد دستانے ، ساڑھے 3 ہزار گاؤن ،4180 جوتوں کے کور، 4535 سرجیکل لاہور- ورونا وائرس کے علاج کیلئے ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی کمی کے باعث پنجاب حکومت نے 200نئے وینٹی لیٹرز خریدنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

کوروناوائرس میں مبتلا برطانوی وزیراعظم کی حالت اب کیسی ہے؟

   برطانیہ میں مجموعی کیسز کی تعداد 65 ہزار سے زائد ہے جب کہ اموات 8 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہیں لندن-کورونا وائرس میں مبتلا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن طبیعت بہتر ہونے کے بعد انتہائی نگہداشت کے کمرے (آئی سی یو) سے باہر  آ گئے . ترجمان ڈاؤننگ اسٹریٹ کے مطابق بورس جانسن تین مزید پڑھیں

2 کروڑ ٹیسٹ کر چکے، 12 عارضی اسپتال بنا رہے ہیں:ڈونلڈ ٹرمپ

 امریکی صدر   ڈونلڈ ٹرمپ نے معمول کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے سلسلے میں اب تک امریکا میں 2 کروڑ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، امریکی افواج 12 عارضی اسپتال بنا رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا ٹاسک فورس کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ لاکھوں امریکی مزید پڑھیں

چینی اسکینڈل؛ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کو کمیشن میں طلب کیا جائے، (ن) لیگ

مریم اورنگزیب نے کہا کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ نے اپوزیشن کو انکوائری سے پہلے گرفتار کیا اصل ذمہ دار وہ ہیں جن کے فیصلوں نے تمام نامی اور بے نامی دار چینی فروخت کرنے والوں کو فائدہ پہنچایا مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم مزید پڑھیں

لاہور میں لاک ڈاوٴن کی دھجیاں اڑا دی گئیں،پولیس کی سختی کم ہونے

پنجاب میں 2279، سندھ میں 1128، کے پی میں 620 اور بلوچستان میں 219 کورونا کے مریض زیر علاج لاہور ( اخبار تازہ ترین 10 اپریل 2020 ء ) پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں لاک ڈاؤن کے اٹھارویں روز اثر کم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔پولیس نے سختی کم کر دی ہے مزید پڑھیں

سوئی ناردرن گیس نے گھریلو صارفین کو دھماکہ خیز خوشخبری سنا دی

لیٹ پیمنٹ سرچارج صرف مارچ کے مہینے کے گھریلو بل پر معاف کیا گیا ہے لاہور-حکومتِ پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں سوئی ناردرن گیس نے گھریلو صارفین کی سہولت کے لیے مارچ کے مہینے کے بل پر لیٹ پیمنٹ سرچارج معاف کرنے کا اعلان کیا ہے. ترجمان سوئی ناردرن گیس کے مطابق گھریلو صارفین مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا زور۔!! ہسپتالوں میں او پی ڈیز کی بندش۔۔۔عوام کیلئے انتہائی اہم اعلان، نوٹیفیکیشن جاری

دفعہ 144کے تحت اسلام آباد میں تمام ہسپتالوں کی اوپی ڈیز بندرکھنے کے احکامات جاری اسلام آباد-اسلام آباد انتظامیہ نے عام عوام اور مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی میں درپیش مشکلات کے پیش نظر وفاقی دارلحکومت کے ہسپتالوں میں اوپی ڈیز کی بندش پر عائد پابندی فوری ختم کرنے کا اعلان کیا ہے . مزید پڑھیں

ڈی پی او محمد علی وسیم کا انسانی خدمت کیلئے ایک اور اہم اقدام،

ڈیلی آغوش-خانیوال ( سعید احمد بھٹیڈی پی او محمد علی وسیم کا انسانی خدمت کیلئے ایک اور اہم اقدام، تھیلیسمیا کے مریضوں کیلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ پولیس لائن میں لگایا جارہا ہے اور کرونا وائرس کی جنگ میں جہاں پوری قوم مشکلات کا شکار ہے وہاں تھیلیسیمیا کے مریض زندگی و موت کے کشمکش میں مزید پڑھیں