چمن طورخم بارڈ کو یکطرفہ ٹرانسپورٹ کے لئے کھول دیا گیا

فروری کو پاک افغان چمن بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا تھا اسلام آباد – افغان حکومت کی درخواست پر جذبہ خیر سگالی کے تحت چمن طورخم بارڈ کو یکطرفہ ٹرانسپورٹ کے لئے کھول دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ چمن بارڈر سے ہفتے میں تین روز ٹرانسپورٹ پاکستان سے افغانستان جا سکے گی۔ مزید پڑھیں

گھر میں چھاپے کے دوران پولیس اہلکار نے موبائل چوری کرلیا، فوٹیج منظر عام پرآ گئی

لاہور – پولیس اہلکار کی گھر میں چھاپے کے دوران موبائل چوری کرنے کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی ، معطل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے پولیس کی جانب سے پتنگ بازوں کو پکڑنے کیلئے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ اسی طرح مزید پڑھیں

چینی بحران معاملے پر اہم میٹنگ کی ریکارڈنگ شہباز شریف کے پاس موجود

ایک ریکارڈنگ فراہم کی گئی ہے جس میں سیکرٹری فوڈ کو کہا جارہا تھا کہ گندم نہ خریدو اور راولپنڈی میں بندے کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر لگایا گیا ۔ایک مہنگے ترین ہوٹل میں جہانگیر ترین کے خلاف کاغذات اکٹھے کرائے گئے اسلام آباد (تازہ ترین۔10 اپریل 2020ء) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے مزید پڑھیں

چینی بحران رپورٹ پر عہدے سے فارغ شہزاد ارباب کو دوربارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم نے بابراعوان کو پارلیمانی امورکا مشیرمقرر کردیا ہے مخدوم خسروبختیار وزیراقتصادی امور ہوں گے خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے اسلام آباد ( تازہ ترین 10اپریل2020) چینی بحران رپورٹ پر عہدے سے فارغ ہونے والے شہزاد ارباب دوربارہ کابینہ میں شامل، وفاقی وزیر کاعہدہ دیا جائے گا۔ دی نیوز نے دعویٰ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے حملے تیز۔۔مریضوں کی تعداد میں اضافہ

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2478 نئے ٹیسٹ کئے گئے ملک کے 346 ہسپتالوں میں قائم قرنطینہ مراکز مریضوں کا علاج جاری ہے اسلام آباد ( اے پی پی۔ 10 اپریل2020ء) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دی ہیں جس کے مطابق ملک میں کورونا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

گزشتہ 3 ہفتوں سے کراچی کے سرکاری ہسپتال میں زیر علاج تھے کراچی (-09اپریل2020ء) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے، مہدی شاہ حال ہی میں عراق سے واپس آئے تھے، کرونا کی تشخیص ہونے کے بعد گزشتہ 3 ہفتوں سے کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ مزید پڑھیں

جب تک کورونا کے علاج کی کوئی ویکسین دریافت نہیں ہوتی، دنیا بھر مکمل طور پر لاک ڈاؤن نہیں اٹھانا چاہیے

کورونا وائرس کی ویکسین یا اس وائرس کے مؤثر علاج کی کوئی صورت بھی 2021ء تک نکلتی نظر نہیں آ رہی ہے نئی ہونے والی تحقیق چین میں کورونا کی لہر پر کی گئی جس کے بعد چین نے خوش اسلوبی سے وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پا لیا۔ ویانا (۔ 10 اپریل 2020ء) جب مزید پڑھیں

ترکی کرونا وائرس سے متاثر ہونے والا دنیا کا دوسرا بڑا اسلامی ملک بن گیا

اسلامی ملک ایران ہے جہاں اب تک 66 ہزار سے زائد کیسز سامنے آ چکے اور 4 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں ترکی کی وزارت صحت کی طرف سے کہاہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا کے مزید 4056 کیسز سامنے آئے ہیں (انقرہ ۔ 09 اپریل2020ء) ترکی کرونا وائرس سے مزید پڑھیں

گھر میں بیٹھنے رہنے سے حفیظ اہلیہ سے تنگ

لاہور – کرکٹ کے پروفیسر محمد حفیظ اپنی دانش مندانہ باتوں کی وجہ سے ساتھیوں کرکٹ کی ہمیشہ توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔ساتھی کرکٹرزکو ہر وقت کچھ نہ کچھ سکھانے کی وجہ سے وہ پہلے ہی مشہور ہیں۔ ہمیشہ فیملی کو اپنی جنت قرار دینے والے محمد حفیظ کورونا وائر کی وجہ سے مسلسل مزید پڑھیں

حکومت نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ جون تک مؤخر کردی

اسلام آباد – حکومت نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ جون تک مؤخر کردی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کےبلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کومؤخرکردیا، فیول ایڈجسٹمنٹ کے موخر کرنے پرحکومت 151 ارب کے خراجات برداشت کرے گی۔ اس حوالے سے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ای سی سی نے مزید پڑھیں