“رباب ہاشم دلہن بننے کے لئے تیار”۔۔۔ شادی کی تقریبات کا آغاز

 اداکارہ رباب ہاشم نے شادی کے بندھن میں بندھنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ رباب ہاشم ڈراموں کے بعد اب حقیقی زندگی میں بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جا  رہی ہیں۔ رباب ہاشم کی شادی کی تصدیق مسسز خان نے کی ہے جوکہ عام طور پر چینلز پر لڑکیوں مزید پڑھیں

” آؤچ”۔۔۔۔آمنہ الیاس کو ’اسکوٹی‘ کا شوق مہنگا پڑ گیا۔۔۔ دانستہ طور پر گرنے سے زخمی

اداکارہ آمنہ الیاس اسکوٹی چلاتے ہوئے دانستہ طور پر گر گئیں جس کی وڈیو بھی وائرل ہوگئی۔ آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اسکوٹی چلاتی نظر آرہی ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آمنہ الیاس تھوڑی ہی دور گئیں اور اچانک زمین پر گر گئیں۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر شیئر کی مزید پڑھیں

” بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے”۔۔۔پریشانیوں کو تحفہ سمجھ کر قبول کریں۔ماہرہ خان

ماہرہ خان نے زندگی کے نشیب و فراز میں ثابت قدم رہنے کا مشورہ دے دیا۔ انہوں نے اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں فکرانگیز تحریر کے ذریعے اپنا پیغام پہنچایا جسے مداح بے حد پسند کررہے ہیں۔ماہرہ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ زندگی کے اتار چڑھاؤ میں گھبرانے کے بجائے اسے بطور تحفہ قبول مزید پڑھیں

” میرا دل شیشے کی طرح صاف ہے”۔۔۔ یاسر حسین کا دعویٰ

اداکار یاسر حسین نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو بتادیا کہ اُن کا دل صاف ہے۔ انسٹاگرام پر یاسر حسین نے اپنی اور اقراء عزیز کی ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں دونوں ایک ساتھ کھڑے مرر سیلفی لیتے نظر آرہے ہیں، اقراء عزیز مغربی لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں جبکہ یاسر مزید پڑھیں

کورونا کی شدید لہر کے باعث “پاکستان فیشن ویک” دوسری بار ملتوی

پاکستان میں کورونا کی دوسری شدید لہر کی وجہ سے “پاکستان فیشن ویک” بھی ملتوی کردیا گیا ہے جس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ ستمبر میں فیشن پاکستان کونسل کی نو منتخب چیئرپرسن فیشن ڈیزائنر ماہین خان نے تصدیق کی تھی کہ فیشن پاکستان ویک (ایف پی مزید پڑھیں

” اب کسی کو بھی لفٹ نہیں کراتی اس لئے سکون میں ہوں”۔۔۔۔ ارمینا خان

اداکارہ ارمینا خان کا کہنا ہے کہ اب میں لوگوں کے کمنٹس کی وجہ سے اپنا موڈ خراب نہیں کرتی۔  ارمینا خان کا اپنے حالیہ انٹرویو میں کہنا تھا کہ کووڈ 19 کی صورتحال پیش نظرہمیں مذہب کی تفریق کیے بغیرسب کی مدد کرنا چاہیے، اگردنیا میں کوئی اچھا کا م کرتے ہیں تو اللہ تعالی مزید پڑھیں

بیانئے کی غلطی- محمد عامر خاکوانی

تحریر-عاطف الیاس مغل اکستانی سیاست اور پاکستانی سیاستدانوں پر بات کرنی ہے، مگر پہلے حالیہ امریکی انتخابات میں ہونے والے ایک اہم عنصر پر نظرڈالتے ہیں۔ نیویارک ٹائمز کے کالم نگار اور معروف امریکی تجزیہ نگار نکولس کرسٹوف کا امریکی صدارتی الیکشن پر تجزیہ چند دن پہلے پڑھا۔ کرسٹوف اپنی تحقیقی رپورٹس پر دوبارمشہور صحافتی مزید پڑھیں

لطیف فاطمہ اور مٹور کا پہلا جرنیل

تحریر-محمد حسن معراج کہانی چلتی رہتی ہے۔ لڈو کی چورنگی پہ پہلا دوسرے سے پوچھتا ہے کہ آپ کے حساب سے پاپ اور پنہ کی پری بھاشا کیا ہے؟ سیاہ کوٹ پہنے بڑے میاں، سفید پاجامے والے نوجوان کو مہابھارت کی بساط پہ دریودھن، کورو، پانڈو اور دروپدی کی گوٹیاں چلا کر گناہ ثواب کا مزید پڑھیں

نوجوانوں کی جاگو تحریک

تحریر-اشرف شریف سینئر سیاستدان اور دانشور قیوم نظامی نے نوجوانی میں سماج بدلنے کے لئے ذوالفقار علی بھٹو کا ساتھ دیا۔ بھٹو صاحب کے ساتھ جب گورنر ہاؤس میں پہلی ملاقات ہوئی تو نظامی صاحب پیپلز پارٹی لاہور کے عہدیدار تھے۔ مجھے ان کی یہ بات اچھی لگی کہ انہوں نے دیگر سیاستدانوں کی طرح مزید پڑھیں

سعودی عرب کی وزیراعظم عمران خان سے ناراضگی کی اصل کہانی منظر عام پر آگئی، سب کچھ حقائق کھل کر سامنے آگئے

عمران خان یہ اندازہ نہیں کرسکے کہ شاہ سلمان کی نسل تک کے سعودی حکمران وہ تھے جنہوں نے تیل سے قبل کے وقت کو دیکھا تھا سعودی عرب کی وزیراعظم عمران خان سے ناراضگی کی اصل کہانی منظر عام پر آگئی ہے جس کے بعد سب کچھ حقائق کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں