کون سی غذائیں ذیابیطس کا سبب بنتی ہیں؟

غیر معیاری اور غیر متوازن غذا شہریوں میں شوگر یعنی ذیابطیس کا سبب بن رہی ہے۔ بریانی اور کولڈ ڈرنک کا بےجا استعمال بھی اس کی ایک بڑی وجہ ہے۔ ماہرین صحت ذیابطیس کی روک تھام کے لیے کھانے پینے کی عادات میں تبدیلی سمیت ورزش کرنے کو سود مند قرار دیتے ہیں۔ پاکستان کی مزید پڑھیں

یہ پھل آپ کو کبھی بوڑھا نہیں ہونے دے گا۔۔۔ اسٹرابیری کھانے سے کون سے 5 زبردست فائدے ہوتے ہیں؟

لال رنگ کا یہ خوبصورت پھل جسے ہم اسٹرابیری کہتے ہیں ناصرف آنکھوں کو اچھا لگتا ہے بلکہ اس کا ذائقہ زبان کو بھی انتہائی لذیذ لگتا ہے۔ چونکہ آج کل سردیاں اپنے اختتام کو ہیں اور بہار کی آمد ہے، اس موقع پر یہ پھل مارکیٹ میں آ چکا ہے۔ جس طرح ہر پھل مزید پڑھیں

حاملہ عورت کے بارے میں کچھ ایسے غلط نظریات جن کا درست کرنا بہت ضروری ہے

دنیا بھر میں حاملہ عورت کو خصوصی توجہ کا حامل تصور کیا جاتا ہے- اور ماں اور بچے کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسے اصول و ضوابط ہوتے ہیں جو کہ ان دونوں کو محفوظ رکھتے ہیں بلکہ صحت مند رہنے میں بھی مدد دیتے ہیں- مگر اس کے ساتھ ساتھ کچھ ایسے رواج مزید پڑھیں

کس چیز کی کمی مردوں میں بانجھ پن کا سبب بنتی ہے؟ ماہرین نے اہم وجہ بتا دی

مردانہ کمزوری یقیناً ایک بڑا مسئلہ ہے جس سے اس وقت دنیا بھر میں 48٪ سے زائد مرد متاثر ہیں اور بہت سے ایسے مرد بھی ہیں جو اس مسئلے کا شکار ہیں ان کو معلوم ہے لیکن اپنا علاج نہیں کرواتے جو کہ ان کی صحت پر مزید منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔ حال مزید پڑھیں

بچے کی دل کی دھڑکن بھی ۔۔۔ بچوں کو کھانسی کا سیرپ دینے سے کون سے نقصانات ہوسکتے ہیں؟ جانیں ڈاکٹرز کی وہ ضروری ہدایات جو بچوں کو دوا دینے سے پہلے آپ کو معلوم ہونی چاہئیں

 “ارے اس کو تو کھانسی ہورہی ہے ۔ وہی کھانسی کا شربت پلا دیتی ہوں جو ڈاکٹر نے پچھلی بار لکھ کر دیا تھا۔ ورنہ یہ امی کے گھر جا کر بھی تنگ کرے گا۔“ ( آمنہ نے چھوٹے بیٹے کو ہلکی سی کھانسی آنے پر سیرپ پلاتے ہوئے سوچا)- عام طور پر مائیں بچوں کو مزید پڑھیں

اپنے پاؤں پر ایلومینیم فوائل لپیٹ دیں اور چند گھنٹوں بعد پائیں ایک نہیں بلکہ 5 حیران کن فوائد

یقیناً آپ ایلومینیم ورق (ایلیو مینیم فوائل) سے واقف ہوں گے کیونکہ بہت سے لوگ یہ ورق باورچی خانے میں استعمال کرتے ہیں، لیکن آپ نے کبھی اسے جسم کے حصّوں کو لپیٹنے کے لئے استعمال کرنے کے بارے میں کبھی نہیں سوچا ہوگا، یہ واقعی ایک عجیب معلوم ہوتا ہے، لیکن آپ ایسا واقعی مزید پڑھیں

اگر آپ کے پاؤں بھی سوجن کا شکار رہتے ہیں تو یہ ان بیماریوں کی علامت ہوسکتی ہے

انسانی جسم میں پیروں کی حیثیت ان ستونوں کی ہے جس پر یہ ساری عمارت قائم ہوتی ہے ۔ جسم کا مکمل بار اٹھانے کے سبب جسم کے اندر ہونے والی کسی بھی تکلیف کی علامات پیروں پر ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں- یہ علامات کبھی تو پیروں میں درد کی صورت میں ہو مزید پڑھیں

ٹہریں! ادرک لہسن کا پیسٹ آپ کو بیمار بھی کر سکتا ہے ۔۔۔ جانیئے اس کے 5 بڑے نقصانات

ہمارے یہاں خواتین ادرک لہسن کا پیسٹ تیار کرکے فریزر میں رکھ دیتی ہیں اور جب بھی کھانا بنانا ہوتا ہے نکال کر استعمال کر لیتی ہیں چاہے پھر وہ 2 ماہ سے استعمال ہو رہا ہو، چاہے 3 ماہ سے، بس کھانا آسانی اور جلدی سے بنانے کے لئے خواتین اس آسان ٹپ کو مزید پڑھیں

جسم پر نیل کا پڑنا کون سی خطرناک بیماری کی طرف اشارہ کرتا ہے؟ جانیں

جسم پر نیل کا پڑ جانا لوگ عام بات سمجھتے ہیں لیکن یہ معمولی بات ہرگز نہیں ہے۔ بعض افراد کو کوئی چوٹ لگنے کے بعد جسم پر اس جگہ نیل پڑ جاتا ہے جبکہ کچھ لوگوں کو بغیر کسی چوٹ یا زخم کے نیل پڑ جاتے ہیں، اور یہ نیل دیر تک آپ کے مزید پڑھیں

ہمیں اکثر جسم کے کسی حصے کے سُن ہونے پر سوئیاں چھبتی ہوئی کیوں محسوس ہوتی ہیں اور اسے روکنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ کیا یہ کسی خطرے کی علامت بھی ہوسکتی ہے؟

 کیا آپ کو کبھی اپنے ہاتھ، پیر یا کسی اور حصے کے سن ہونے کا احساس ہوا ہے؟ جو تھوڑا ہلانے جلانے پر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اچانک کئی سوئیاں ایک ساتھ چبھوئی جارہی ہوں یا پھر چیونٹیوں کا ایک قافلہ اس مخصوص حصے پر رینگ رہا ہو۔ طب اور سائیس کی دنیا میں مزید پڑھیں