اگر آپ کے پاؤں بھی سوجن کا شکار رہتے ہیں تو یہ ان بیماریوں کی علامت ہوسکتی ہے

انسانی جسم میں پیروں کی حیثیت ان ستونوں کی ہے جس پر یہ ساری عمارت قائم ہوتی ہے ۔ جسم کا مکمل بار اٹھانے کے سبب جسم کے اندر ہونے والی کسی بھی تکلیف کی علامات پیروں پر ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں- یہ علامات کبھی تو پیروں میں درد کی صورت میں ہو مزید پڑھیں

ٹہریں! ادرک لہسن کا پیسٹ آپ کو بیمار بھی کر سکتا ہے ۔۔۔ جانیئے اس کے 5 بڑے نقصانات

ہمارے یہاں خواتین ادرک لہسن کا پیسٹ تیار کرکے فریزر میں رکھ دیتی ہیں اور جب بھی کھانا بنانا ہوتا ہے نکال کر استعمال کر لیتی ہیں چاہے پھر وہ 2 ماہ سے استعمال ہو رہا ہو، چاہے 3 ماہ سے، بس کھانا آسانی اور جلدی سے بنانے کے لئے خواتین اس آسان ٹپ کو مزید پڑھیں

جسم پر نیل کا پڑنا کون سی خطرناک بیماری کی طرف اشارہ کرتا ہے؟ جانیں

جسم پر نیل کا پڑ جانا لوگ عام بات سمجھتے ہیں لیکن یہ معمولی بات ہرگز نہیں ہے۔ بعض افراد کو کوئی چوٹ لگنے کے بعد جسم پر اس جگہ نیل پڑ جاتا ہے جبکہ کچھ لوگوں کو بغیر کسی چوٹ یا زخم کے نیل پڑ جاتے ہیں، اور یہ نیل دیر تک آپ کے مزید پڑھیں

ہمیں اکثر جسم کے کسی حصے کے سُن ہونے پر سوئیاں چھبتی ہوئی کیوں محسوس ہوتی ہیں اور اسے روکنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ کیا یہ کسی خطرے کی علامت بھی ہوسکتی ہے؟

 کیا آپ کو کبھی اپنے ہاتھ، پیر یا کسی اور حصے کے سن ہونے کا احساس ہوا ہے؟ جو تھوڑا ہلانے جلانے پر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اچانک کئی سوئیاں ایک ساتھ چبھوئی جارہی ہوں یا پھر چیونٹیوں کا ایک قافلہ اس مخصوص حصے پر رینگ رہا ہو۔ طب اور سائیس کی دنیا میں مزید پڑھیں

ویکسین لگوانے کے بعد فیس ماسک پہننے کی ضرورت ہو گی یا نہیں؟ جانیں

دنیا بھر کے مختلف ممالک کی طرح کورونا ویکسین پاکستان میں بھی لگائی جانے لگی ہے، تاہم اس سے متعلق لوگوں کے ذہن میں کئی سوال پیدا ہوتے ہیں، جیسے کورونا کی ویکسین لگوانے کے بعد ماسک پہننا ہوگا یا نہیں؟ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہو گا یا نہیں؟ ان تمام سوالوں کے جواب مزید پڑھیں

امریکی شہری کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا۔۔۔ عجیب و غریب واقعہ جس نے سنا سر پکڑ لیا

امریکہ میں ایک شخص کے ساتھ ایسا واقعہ پیش آیا ہے کہ وہ خود بھی اس پر یقین نہیں کر رہا، یہ سُن کر آپ بھی سوچ رہے ہوں گے کہ آخر ایسا کیا ہوا کہ وہ شخص خود بھی یقین نہیں کر رہا۔ دراصل ہوا کچھ یوں کہ امریکی ریاست میسا چوسٹس کے علاقے مزید پڑھیں

اگر آپ کی ٹانگوں میں شدید درد اور سوزش ہے تو اس کا سبب صرف یورک ایسڈ یا گردوں میں خرابی نہیں ہوتی بلکہ ایک ایسی وجہ جس کے بارے میں آپ سوچ بھی نہ سکیں

بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ انسان کے اعضا بھی اس کا ساتھ چھوڑنا شروع کر دیتے ہیں ۔ جوانی میں جو سفر انسان ہنستے کھیلتے طے کر لیتا ہے وہی راستے بڑھتی عمر کے سبب دشوار ہوتے جاتے ہیں ۔ اس کا سب سے بڑا سبب ٹانگوں اور گھٹنوں میں ہونے والا وہ درد ہوتا مزید پڑھیں

اگر آپ کے بھی پیروں میں سوجن ہو رہی ہے تو ہر گز نظر انداز نہ کریں ورنہ ۔۔۔ جانیں ایک ایسا پھل جو سوجن ختم کرنے کے لیے لازمی استعمال کرنا چاہیے

بہت سی معمولی بیماریاں ایسی ہوتی ہیں جن کی علامات سامنے آنے کے باوجود ہم نظرانداز کر دیتے ہیں اور دیگر کاموں میں اتنا مشغول ہوجاتے ہیں کہ اپنی صحت کو وقت دینے کا خیال ہی نہیں آتا۔ جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ معمولی مرض موذی مرض میں تبدیل ہوجاتا ہے۔ ان میں مزید پڑھیں

اس موسم میں معدے کی تیزابیت کی بیماری کیوں چل رہی ہے؟ جانیں ماہرین نے گھر میں موجود ان 2 چیزوں سے علاج کا کیا طریقہ بتایا؟

زیادہ کھا لیا ہو یا کھائی ہوں کچھ مرغن غذائیں، فوراً ہی اس کا اثر ہمارے معدے پر ہوتا ہے۔ سینے میں جلن ہونے لگتی ہے جسے ہم عام الفاظ میں معدے کی تیزابیت کہتے ہیں۔ یہ معدے سے غذائی نالی میں آتا ہے اور درد پیدا کرتا ہے۔ آج کل جو موسم چل رہا مزید پڑھیں

پانی پینا انسانی جسم کے لیے ضروری ہوتا ہے لیکن اگر یہ پانی وٹامن سے بھرپور ہو تو صحت مندی کی علامت بن جاتا ہے اب وٹامن واٹر گھر بیٹھے بنائیں

 انسانی جسم 60 فی صد تک پانی پر مشتمل ہوتا ہے اس وجہ سے ایک صحت مند انسان کو دن بھر میں 4 سے 6 لیٹر تک پانی پینا ضروری ہوتا ہے- ماہرین کے نزدیک اگر اس پانی کے اندر مختلف ایسے اجزا بھی شامل کر لیے جائیں جن کی انسانی جسم کو پانی کے مزید پڑھیں