
عام طور پر مسلمان جہاں کہیں بھی ہوں، قرآن حفظ کرنا نہیں چھوڑتے ہیں، چاہے ایشیاء کے مسلمان ہوں یا پھر یورپ یا امریکہ کے، دنیا بھر میں مسلمان قرآن کی تعلیم و تربیت پر خاص توجہ دیتے ہیں۔ انڈونیشیاء سے تعلق رکھنے والے مدارس میں نہ صرف عام بچوں کو بلکہ گویائی سے محروم مزید پڑھیں