نکاح کے وقت طلاق کی شرائط میں بڑی تبدیلی۔۔ عدالت کے سنسنی خیز فیصلے نے سب کو چونکا دیا

نکاح کے وقت طلاق کی شرائط میں مختلف لوگ گھر، مخصوص رقم، زیور اور ہرجانے کا وعدہ کرتے ہیں تاہم اِس حوالے سے لاہور ہائیکورٹ نے اہم ترین فیصلہ کر لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس محمد اقبال نے بیوی کوطلاق دینےکی صورت میں نکاح نامے پر شوہر سے ہرجانہ ادا کرنے سے متعلق کیس کا مزید پڑھیں

کچھ لوگوں کی تھوڑی ایسی کیوں ہوتی ہے؟ جانیں دلچسپ وجوہات

آپ نے اکثر لوگوں کے گالوں پر گہرے گہرے گڑھے یا ڈِمپل ضرور دیکھے ہوں گے بلکل اس ہی طرح لوگوں کی تھوڑی کے بیچ بھی یہ ڈِمپل موجود ہوتا ہے جو پُرکشش لگتا ہے۔ مگر یہ ڈمپل کیوں ہوتا ہے اور اس کے انسان کی شخصیت پر کیا اثرات ہیں یہ آج ہم آپ مزید پڑھیں

بھکاری کی جیب سے پیسا ہی پیسا نکلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل‘ سب حیران رہ گئے‘ پیسوں سے ٹرالی بھر گئی لیکن فقیر کی جیب خالی نہ ہوئی، رقم نکالنے والے بھی تفریح لیتے رہے

پیسے نکالنے والوں نے فقیرسے کہاکہ تم بھیک مانگتے ہو تمہیں تو دوسروں کو بھیک دینی چاہیے جس کے جواب میں فقیر خاموش رہا بھکاری کی جیب سے پیسا ہی پیسا نکلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل‘ سب حیران رہ گئے پیسوں سے ٹرالی بھر گئی لیکن فقیر کی جیب خالی نہ ہوئی، رقم مزید پڑھیں

مصر میں خدا کا قہر ٹوٹنے لگا، عجیب الخلقت بچوں کی پیدائش کا سلسلہ جاری‘ سر کٹے بچے اور سفید بالوں والی بچی کی پیدائش نے انسانیت کو لرزا دیا

ایک ایسی بچی نے جنم لیا ہے جس کے سر پر خلاف معمول سفید بال موجود ہیں‘ سفید بال اس کے ماتھے کے اوپر سر کے اگلے حصے پر ہیں مصر میں خدا کا قہر ٹوٹنے لگا، عجیب الخلقت بچوں کی پیدائش کا سلسلہ جاری سر کٹے بچے اور سفید بالوں والی بچی کی پیدائش مزید پڑھیں

کہیں عورت نے رکھی داڑھی تو کسی کے ہیں 2 منہ ۔۔۔ دیکھیں دنیا بھر میں چند ایسے لوگ جو بلکل الگ نظر آتے ہیں

دنیا بھر میں مختلف نمونے اور عجوبے ہیں جن کو دیکھ کر انسان حیرت میں پڑ جاتا ہے کہ کیسے ان کو بنایا گیا ہے۔ آپ بھی دیکھیں کچھ عجیب اور غریب لوگ : ہرنام کوور: اس لڑکی کے چہرے پر 12 سال کی عمر میں ہی اضافی بال آنا شروع ہوگئے تھے جس کی مزید پڑھیں

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ گاڑی میں کتنے افراد موجود ہیں

س تصویر نے دیکھنے والوں دنگ کردیا کیونکہ یہ تصویر ایک بار دیکھنے میں کسی کو سمجھ نہیں آئی۔ مذکورہ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گاڑی میں سوار افراد کی گنتی کرنا مشکل ہورہا ہے کیونکہ گاڑی کی نشست اور آدمیوں کے سر ایک جیسے دکھائی دے رہے ہیں۔ لیکن اندازہ لگانا مشکل تر مزید پڑھیں

صوبہ پنجاب میں سب سے انوکھی شادی، دیکھ کر آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں‘ باراتیوں پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے نوٹوں اور پھولوں کی پتیاں نچھاور‘ سب حیران

نیچے بارات پر ہیلی کاپٹر سے کافی دیر تک پھولوں کی پتیاں اور کرنسی نوٹ نچھاور کیے جاتے رہے اور فضا میں نوٹ ہی نوٹ نظر آنے لگے صوبہ پنجاب میں سب سے انوکھی شادی، دیکھ کر آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں ’باراتیوں پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے نوٹوں اور پھولوں کی پتیاں نچھاور‘ مزید پڑھیں

شاہی خاندان میں کبھی خوشی کبھی غم۔۔۔ سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان

پر میمز کا طوفان ہیری اور میگھن کا انٹرویو سوشل میڈیا صارفین کے لئے تشویش کے ساتھ ساتھ تفریح کا باعث بن گیا۔ برطانوی شاہی خاندان کے چھوٹے شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ اور ساس کے اختلافات اور خاندانی سیاست پر تبصرے گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں، مگر ان مزید پڑھیں

سونامی میں کھونے والی بیوی کی 10 سال بعد بھی تلاش جاری

بیوی کی تلاش جب تک جاری رکھنا چاہتے ہیں تب تک ان کی اہلیہ مل نہیں جاتی یا پھر ان کی سانسیں بند نہیں ہوجاتیں سونامی میں کھونے والی بیوی کی 10 سال بعد بھی تلاش جاری‘ جاپان کا ایک شہری 2011ء کے سونامی میں بیوی کو کھونے کے بعد آج 10 سال بعد بھی مزید پڑھیں

ان تصویروں میں کیا گڑبڑ چھپی ہے؟ دلچسپ و عجیب تصویروں نے دیکھنے والوں کو حیران کیوں کر دیا؟

انٹرنیٹ پر بہت سی دلچسپ و عجیب تصویریں موجود ہوتی ہیں جو صارفین کے ذہنوں کو گھما کر رکھ دیتی ہے۔ بعض تصویریں ایسی ہوتی ہیں جو ایک بار دیکھنے میں سمجھ میں نہیں آتیں بلکہ انہیں دوبارہ آنکھیں گڑا کر دیکھنا پڑتا ہے۔ ایسی انوکھی تصاویر انٹرنیٹ پر بھری پڑی ہیں۔ آئیں دیکھتے ہیں مزید پڑھیں