سموسہ پٹی بنانے کا ایسا طریقہ جانیں جو ان کو 1 ماہ تک محفوظ بھی رکھے اور بنائے آپ کے سموسوں کو کرسپی باہر کی طرح

سموسے بنانے ہوں یا رول ہر گھر میں خواتین سموسے کی چھوٹی اور رول کی بڑی پٹیاں لا کر رکھتی ہیں یا پھر گھر میں بھی بنا کر رکھ لیتی ہیں، مگر گھر کی بنی ہوئی پٹیوں میں نرماہٹ زیادہ آ جاتی ہے، جس سے فرائی کرتے ہوئے پٹیاں کھل جاتی ہیں، ایسے میں وومن مزید پڑھیں

سفید بالوں کو قدرتی طور پر کالا کرنے کے ایسے آسان ٹوٹکے جو آپ کے اپنے باورچی خانے میں موجود ہیں

سر کے بالوں کا سفید ہونا عمر رسیدہ ہونے سے تعبیر کیا جاتا ہے مگر بالوں کی سفیدی کی وجہ ہمیشہ عمر نہیں ہوتی ہے بلکہ بعض اوقات صحت کے کچھ مسائل کے سبب بھی عمر سے قبل ہی بال سفید ہونا شروع ہو جاتے ہیں – سر کے بالوں کے جلدی سفید ہونے کی وجہعمر مزید پڑھیں

آلو کے پاپڑ گھر میں کیسے بناتے ہیں؟ جانیں آسان طریقہ اور دیں بچوں کو گھر میں بنے ہوئے ذائقہ دار پاپڑ

شام میں روزانہ چائے کے ساتھ بچوں اور بڑوں کی خواہش ہوتی ہے کہ آلو کے پاپڑ تل کر کھائے جائیں، اس کے لئے خواتین ہر ماہ گھر کے راشن میں بازار سے مہنگے پاپڑ خرید کر لاتی ہیں جو صحت کے لئے بھی نقصان دہ ہوتے ہیں ایسے میں اگر گھر میں ہی آپ مزید پڑھیں

اگر کچن میں لگا ایگزاسٹ فین گندا ہوگیا ہے تو اس کی صفائی کا طریقہ جانیں اور اس میں لگی چکنائی کریں منٹوں میں صاف

کچن کا خیال رکھنا ہر عورت کا فرض ہے کیونکہ جب تک کچن صاف ستھرا نہیں ہوگا، کھانے بنانے میں بھی مزہ نہیں آئے گا۔ اب چونکہ خؤاتین بہت نفاست سے کچن کی ہر چیز کی صفائی کا خاص خیال رکھتی ہیں مگر ایگزاسٹ فین کو صاف کرنا بھول جاتی ہیں۔ آج وومن کارنر سے مزید پڑھیں

گرمیوں میں اپنے گھر کو ٹھنڈا رکھنا چاہتے ہیں تو یہ 5 آسان طریقے ضرور جان لیں

گرمیوں کا موسم شروع ہوگیا ہے۔ دن نکلتے ہی سورج کی تیز دھوپ اور روشنی آنکھوں میں چبھنے لگتی ہے اور جسم میں تو کانٹے لگنے لگتے ہیں۔ جوں ہی دوپہر کے 12 بجتے ہیں گھر کی دیواروں سے نکلنے والی تپش سے مزید گرمی لگنے لگتی ہے۔ لیکن ہر کسی کے گھر میں اے مزید پڑھیں

بال نوچنے سے زیادہ ہوں گے کیونکہ ۔۔۔ جانیئے خواتین کے چہرے کے بال بڑھنے کی وجہ ڈاکٹر کیا بتاتے ہیں؟

تھریڈنگ، ویکسنگ اور شیوونگ اس سب کی ضرورت خواتین کو غیر ضروری بالوں کو ختم کرنے کے لئے پڑتی ہے لیکن آج کل یہ مسئلہ 10 میں سے ہر 8 خواتین کا ہے کیونکہ ہر دوسری خاتون چہرے پر غیر ضروری بالوں کی وجہ سے پریشان ہے۔ بال اگر اپرلپ کے ہوں تو اتنا مسئلہ مزید پڑھیں

استری صاف کرنے کا آسان طریقہ اپنائیں اور کالی ہونے والی استری کو بنائیں بالکل نئے جیسا

گھروں میں استری زیادہ استعمال ہونے کی وجہ سے کالے نشانات آجاتے ہیں۔اور پھر جب کپڑے استری کرتے ہیں تو یہ نشانات کپڑے بھی خراب کرتے ہیں-سب لوگ گھروں میں استری کو چھری یا چمچ کی مدد سے رگڑ کر صاف کرلیتے ہیں وقتی طور پر یہ صحیح تو ہوجاتی ہے مگر استری کے پیندے مزید پڑھیں

باپ بننے کے بعد مردوں کا وزن کیوں بڑھتا ہے؟ ایسی وجوہات جو حیران کر ڈالیں

ایک عورت ماں بننے کے عمل کے نو ماہ کے دوران تیس سے پینتییس پونڈ تک وزن بڑھاتی ہے جو کہ بچے کی پیدائش کے بعد واپس اپنی جگہ تک آتے آتے کافی وقت لیتا ہے- اس لیے یہ ایک عام تاثر ہے یہ ماں بننے کے بعد ایک ماں موٹاپے کا شکار ہو جاتی مزید پڑھیں

گھر میں موجود میٹھا سوڈا پانی میں ملا کر پینے سے آپ کی کون سی بڑی مشکل آسان ہوجائے گی؟ جانیں ہزاروں روپے بچانے والا خاص نسخہ

عام طور پر خواتین جوڑوں کے درد میں مبتلا نظر آتی ہیں اور یہ مسئلہ کسی ایک کے ساتھ نہیں بلکہ ہر دوسری عورت کے ساتھ رہنے لگا ہے اور اس کے لیے آپ مختلف ڈاکٹروں کا رخ بھی کرتی رہتی ہوں گی۔ لیکن اگر ساتھ ہی آپ یورپی ماہرین کی یہ تحقیق بھی پڑھ مزید پڑھیں

شیف کی بتائی گئی 5 ایسی ٹپس جو آپ کے بنائے ہوئے کھانے کا ذائقہ بڑھا دے ۔۔۔ وہ ٹپس جو ہر عورت جاننا چاہیئے

کھانے میں لاجواب ذائقہ ہو اور بلکل ریسٹورنٹ کی طرح بنے اور بچے شوق سے کھائیں یہ ہر عورت چاہتی ہے مگر جب کھانا بنانے لگیں تو ہلکا سا نمک بھی زیادہ ہو جائے تو کھانے میں بلکل مزہ نہیں آتا ہے۔ اس لئے ہماری ویب میں ہمیشہ سے ہی آپ کی مشکل کو آسان مزید پڑھیں