باپ بننے کے بعد مردوں کا وزن کیوں بڑھتا ہے؟ ایسی وجوہات جو حیران کر ڈالیں

ایک عورت ماں بننے کے عمل کے نو ماہ کے دوران تیس سے پینتییس پونڈ تک وزن بڑھاتی ہے جو کہ بچے کی پیدائش کے بعد واپس اپنی جگہ تک آتے آتے کافی وقت لیتا ہے- اس لیے یہ ایک عام تاثر ہے یہ ماں بننے کے بعد ایک ماں موٹاپے کا شکار ہو جاتی مزید پڑھیں

گھر میں موجود میٹھا سوڈا پانی میں ملا کر پینے سے آپ کی کون سی بڑی مشکل آسان ہوجائے گی؟ جانیں ہزاروں روپے بچانے والا خاص نسخہ

عام طور پر خواتین جوڑوں کے درد میں مبتلا نظر آتی ہیں اور یہ مسئلہ کسی ایک کے ساتھ نہیں بلکہ ہر دوسری عورت کے ساتھ رہنے لگا ہے اور اس کے لیے آپ مختلف ڈاکٹروں کا رخ بھی کرتی رہتی ہوں گی۔ لیکن اگر ساتھ ہی آپ یورپی ماہرین کی یہ تحقیق بھی پڑھ مزید پڑھیں

شیف کی بتائی گئی 5 ایسی ٹپس جو آپ کے بنائے ہوئے کھانے کا ذائقہ بڑھا دے ۔۔۔ وہ ٹپس جو ہر عورت جاننا چاہیئے

کھانے میں لاجواب ذائقہ ہو اور بلکل ریسٹورنٹ کی طرح بنے اور بچے شوق سے کھائیں یہ ہر عورت چاہتی ہے مگر جب کھانا بنانے لگیں تو ہلکا سا نمک بھی زیادہ ہو جائے تو کھانے میں بلکل مزہ نہیں آتا ہے۔ اس لئے ہماری ویب میں ہمیشہ سے ہی آپ کی مشکل کو آسان مزید پڑھیں

چونے سے ویکس کرنے کا گھریلو نسخہ جو منٹوں میں غیر ضروری بالوں کا خاتمہ کرے اور بنائے اسکن کو صاف

جسم کے غیر ضروری بالوں کی وجہ سے خواتین بہت پریشان ہیں اور اس کے لئے وہ تھریڈنگ، ویکس، بلیچ اور لیزر تھیراپی کرواتی ہیں جس کی وجہ سے ان کا چہرہ کہیں سے خراب تو کہیں سے کالا اور کہیں سے صاف، تو کہیں تھریڈ کے نشانات اور کہیں سے جل جاتا ہے اور مزید پڑھیں

اسکرین شاٹ ضرور لیں۔ وہ سات طریقے جن سے آن لائن شاپنگ کو محفوظ بنایا جاسکتا ہے

 لو ہو گیا پھر سے دھوکہ ۔ یہ آن لائن شاپنگ بھی مصیبت ہی ہے ۔ دکھاتے کچھ ہیں اور بھیجتے کچھ اور ہیں۔ سدرہ نے سامنے پڑے تھیلے دیکھ کر غصے اور صدمے کے مل جلے لہجے میں کہا۔ بازاروں میں مارے مارے پھرنے کے بجائے اور ہر دوسرے مہینے لگنے والی سیل سے فائدہ مزید پڑھیں

ہاتھوں کی رنگت کالی ہوگئی ہے تو 20 منٹ کی یہ آسان ٹپ روزانہ آزمائیں اور ہاتھوں کا رنگ چند دنوں میں ہی نکھاریں

خواتین اپنی خوبصورتی کا ہر طرح خیال رکھتی ہیں، لیکن ہاتھوں کی طرف ذرا کم ہی خیال کرتی ہیں اور نتیجتاً ان کے ہاتھوں کی رنگت چہرے کے مقابلے میں کم ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ محفل میں اپنے ہاتھوں کو مختلف طریقوں سے چھپاتی ہیں اور پر اعتماد نہیں رہ پاتی ہیں مزید پڑھیں

خشک پودینہ جتنا سستا اتنا ہی فائدہ مند۔۔۔ جانیں خشک پودینے کے حیرت انگیز کمالات

سبز پتوں والی جڑی بوٹیاں، ہرے مسالے میں شمار کی جانے والی غذا پودینہ یوں تو ہر گھر میں استعمال کیا جاتا ہے مگر ان کے مختلف استعمال اور بے شمار فوائد سے بہت کم افراد واقف ہیں۔ پودینہ جسے ہم عام طور پر سلاد اور دہی میں استعمال کرتے ہیں، اگر اس میں چھپے مزید پڑھیں

ماں کا دودھ بچوں کو کون کون سی بیماریوں سے بچاتا ہے؟ جانیں ڈاکٹرز کی اہم رائے

جب بھی کسی بچے کی پیدائش ہوتی ہے تو ماں اور باپ دونوں کی یہ کوشش رہتی ہے کہ اسے مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔ ماں باپ اس کے لیے ہر چیز کرتے ہیں تاکہ اسے کسی قسم کی تکلیف نہ پہنچے۔ تاہم ماں کا دودھ بچے کی حفاظت کے لیے بے حد ضروری ہے، مزید پڑھیں

کیا آپ گوشت دھو کر پکانے کا نقصان جانتے ہیں؟ جانیں گوشت دھوئے بغیر پکانے کا آسان طریقہ

گوشت پروٹین اور غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے، اس میں ایسی غذائیت پائی جاتی ہے جو انسانی جسم کے لیے انتہائی مفید ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ گوشت دھو کر پکانے کے شدید نقصانات ہیں۔ حالیہ ریسرچ کے مطابق گوشت دھونے سے جو آلودہ پانی کے چھینٹے اڑتے ہیں اس سے کیمپی لو مزید پڑھیں

ڈبل چن سے نجات پانے کے 3 آسان ٹوٹکے جو کریں آپ کے چہرے کو دبلا

خواتین کی بڑی خواہش ہوتی ہے کہ صحت بھی اچھی ہو اور خوبصورتی بھی بڑھتی رہے۔ مگر بعض اوقات صحت کی خرابی کی وجہ سے خوبصورتی میں بھی کمی ہو جاتی ہے۔ جیسے اضافی یا غیر متوازن غذا کھانے سے جسم میں چربی بڑھ جاتی ہے اور موٹاپا جسم کے دیگر حصوں کے ساتھ چہرے مزید پڑھیں