
گرمیوں کا موسم شروع ہوگیا ہے۔ دن نکلتے ہی سورج کی تیز دھوپ اور روشنی آنکھوں میں چبھنے لگتی ہے اور جسم میں تو کانٹے لگنے لگتے ہیں۔ جوں ہی دوپہر کے 12 بجتے ہیں گھر کی دیواروں سے نکلنے والی تپش سے مزید گرمی لگنے لگتی ہے۔ لیکن ہر کسی کے گھر میں اے مزید پڑھیں