
بہت سے لوگوں کو گھروں میں پودے لگانے کا شوق ہوتا ہے، مختلف قسم کے پودے گھروں میں اگائے جاتے ہیں تاکہ یہ ناصرف خوبصورتی کا باعث بنیں بلکہ فائدہ مند بھی ثابت ہوں۔ گلاب کا پودا بھی ان ہی میں سے ایک ہے، یہ جہاں خوبصورتی میں اضافہ کا باعث ہوتا ہے بلکہ ماحول مزید پڑھیں