رشی کپور کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے

بھارتی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار اور رشی کپور کے چھوٹے بھائی راجیو کپور 58 برس کی عمر میں دنیا سے چل بسے۔ راجیو کپور کی موت کی خبر رشی کپور کی اہلیہ نیتو کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پیغام کے ذریعے دی۔ نیتو کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں

میرا جوان بیٹا مار تو دیا لیکن اس کی لاش دفنانے کے لیے دے دو، مظلوم باپ کا بھارتی حکومت سے مطالبہ جس کے بدلے میں بھارتی حکومت کا ایسا ظلم جس سے روح تک کانپ اٹھے

 ایک باپ کے لیے اس سے بڑا صدمہ کوئی نہیں ہو سکتا کہ اس کو اپنی زندگی میں اپنے جوان بیٹے کی موت کی خبر مل جائے ۔ لیکن بدقسمتی سے اس سے بھی بڑا ایک صدمہ ہوتا ہے جس کا اندازہ صرف وہی انسان لگا سکتا ہے جس کو اس دکھ کا سامنا کرنا مزید پڑھیں

بھارت:گلیشیئر پھٹنےسےتباہی؛ 14 لاشیں برآمد، 170 لاپتہ

گلیشیئراچانک پھٹ کردریا میں گرگیا جس سےہولناک سیلاب کی کیفیت پیدا ہوگئی جو آس پاس کے گھروں کو بہا لے گیا بھارتی میڈیا کےمطابق ریاست اتراکھنڈ کےتپوون میں اچانک گلیشیئرکےپگھل کرگرنےسےبھیانک حادثہ پیش آیا،دھولی ندی نےبڑے سیلابی ریلےکی شکل اختیارکرلی اوربھپرا ہوا پانی راستےمیں آنےوالی ہرشےکواپنےساتھ بہا کرلےگیا جس میں کئی گھرتباہ ہوگئے۔ ضلع میں مزید پڑھیں

ابوظبی‘ سرکاری ملازمین پر ہر ہفتے کووِڈ-19 کا ٹیسٹ کرانے کی پابندی

محکمہ گورنمنٹ سپورٹ نے سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں ملازمین کی حاضری کم کرنے کی منظوری دے دی ابوظہبی ( این این آئی۔ 07 فروری2021ء) امارت ابوظبی کی حکومت نے سرکاری ملازمین پر ہر ہفتے کووِڈ-19 کا ٹیسٹ کرانے کی پابندی لازمی قرار دے دی ہے اور دفاتر میں صرف 30 فی صد ملازمین مزید پڑھیں

حرم شریف میں داخلہ بند ہوا تو لوگوں کی آنکھوں سے آنسو نہ رکے پھر! پابندی ختم ہونے کے بعد اب تک کتنے مسلمانوں نے عمرہ ادا کیا؟ جانیں

کورونا وائرس کے باعث جہاں دنیا بھر کی اجتماعی سرگرمیاں معطل تھیں وہیں مسلمانوں کے لیے حرم شریف میں داخلہ پر بھی پابندی تھی۔ تاہم بیت اللہ آمد کا سلسلہ اکتوبر 2020ء میں دوبارہ شروع ہوا، جس کے بعد سے جنوری تک عمرہ کرنے والے افراد کی کل تعداد تقریباً ساڑھے 19 لاکھ رہی۔ العربیہ مزید پڑھیں

واٹس ایپ اب 8 فروری سے نہیں بلکہ ۔۔۔۔ اب کب سے بند ہوگا؟

دنیا بھر میں واٹس ایپ کی نئی پالیس پر جہاں صارفین شدید تنقید کر رہے تھے وہیں اب مقبول ترین پیغام رسانی کی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ڈیٹاشیئرنگ پالیسی میں تبدیلی مؤخر کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ صارفین کے ڈیٹا شیئرنگ سےمتعلق خدشات کے پیش نظر کیا گیا۔ واٹس ایپ نے مزید پڑھیں

سعودی عرب کے شہریوں کے لئے گاڑیوں سے متعلق اہم خبر

سعودی عوام اور سعودیہ میں مقیم افراد کی سفری سہولیات میں آسانی، اب نجی گاڑیوں کو بطورِ ٹیکسی استعمال کرنے کی اجازت۔ عرب میدیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں اب نجی گاڑیوں کو ٹیکسی کے طور پر استعمال کیا جاسکے گا، تاہم اس مقصد کے لیے سعودی حکومت نے ایک ایپ جاری کی ہے، مزید پڑھیں

دنیا کی تاریخ میں سب سے طویل سزائیں پانے والے مجرم

 ترکی کے مبلغ عدنان اوکتار (قلمی نام ہاروں یحییٰ) کو جنسی جرائم کی پاداش میں ایک ہزار پچھہتر برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عدنان اوکتار اتنی طویل سزا پانے والے پہلے مجرم نہیں ہیں۔ امریکا، اسپین اور کئی دیگر ممالک میں بھی ایسے سزائیں سنائی جا چکی ہیں۔ دنیا میں طویل ترین سزائیں مزید پڑھیں

ٹک ٹاک نے 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے کون سی نئی اور سخت تبدیلیاں‌ کر دیں؟

دنیا بھر میں مختصر ویڈیوز بنانے کے لیے سب سے مقبول ایپ ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے کچھ نئی تبدیلیاں کی ہیں۔ یہ تبدیلیاں 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے ہے۔ ٹک ٹاک کی جانب سے جاری کی جانے والی پالیسی میں بتایا گیا ہے کہ 18 سال یا اُس سے مزید پڑھیں

کروڑوں کی چوری کرنے والی یہ خاتون کون ہے اور اس نے اتنی بڑی رقم چوری کیسے کی؟

جنوبی کوریا کے کیسینو سے خاتون ایگزیکٹو واردات کر کے فرار، ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر لے اُڑی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا میں کیسینو میں کام کرنے والی خاتون ایگزیکٹو کیسینو سے ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی چوری کر کے فرار ہو گئی۔ تاہم مقامی پولیس نے معاملے پر چھان مزید پڑھیں