
فرانسیسی صدر کی مسلمانوں پر مزید سخت پابندیاں لگانے کی تیاری، پارلیمنٹ میں مسلمان مخالف نیا قانون منظور۔ تفصیلات کے مطابق فرانس میں مسلمانوں پر پابندیاں اور نگرانی سخت کرنے کا قانون منظور ہو گیا ہے، انتہا پسندی کی روک تھام کے نام پر مسلمانوں کے خلاف فرانس کی قومی اسمبلی سے پاس ہونے والے مزید پڑھیں