افغان کامیڈین کے قتل پر افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا تہلکہ خیز اعتراف سامنے آگیا‎

کابل(این این آئی)طالبان نے افغانستان میں مبینہ طور پر قتل کیے جانے والے افغان کامیڈین خاشہ زوان کو مارنے کا اعتراف کرلیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے خاشہ کے مزاحیہ فنکار ہونے کے تاثر کی تردید کی ۔ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ خاشہ ایک مسلح پولیس افسر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا ممکنہ نام سامنے آگیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کی وزارت عظمٰی کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کرلیے۔کشمیر میں حکومت سازی پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں بیرسٹر سلطان،سردارتنویرالیاس ،خواجہ فاروق اوراظہرصادق شریک ہوئے، اجلاس میں وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور مزید پڑھیں

افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد کی تحقیقات، ایسے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے کہ سننے والوں کے لئے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

افغان سفیر کی بیٹی جرمنی سے سائبر کرائم میں تعلیم یافتہ نکلیں، لڑکی نے موبائل پولیس کو فراہم کرنے سے قبل فون سے آئی کلاڈ بھی ختم کر دیا افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد کی تحقیقات، ایسے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے کہ سننے والوں کے لئے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

افغان ایئر فورس مشکلات کا شکار ایک تہائی جہاز ناکارہ ہوگئے

کابل (این این آئی)طالبان کے خلاف جنگ میں افغان ایئر فورس شدید مسائل کا شکار ہو گئی ہے، افغان ایئر فورس کے ایک تہائی جہاز اڑنے کے قابل نہیں رہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فاضل پرزوں کی کمی اور امریکی ٹیکینکل سٹاف کی روانگی سے افغان ایئر فورس کو مشکلات کا سامنا ہے۔ افغان مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد زیادہ تر راتیں اس کشتی میں گزارتے ہیں کیونکہ انہیں خطرہ ہے کہ۔۔۔امریکی انٹیلی جنس ادارے کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی ولی عہد کی جان کو خطرہ، چھپ کر رات کہاں گزارتے ہیں، معروف امریکی تھنک ٹینک کے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق معروف امریکی تھنک ٹینک ’’بروکنگز انسٹی ٹیوشن ‘‘نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جان کے خوف سے اپنے محل میں مزید پڑھیں

بیٹی کا مبینہ اغوا اور تشدد کیس، افغان سفیر پاکستان چھوڑ کر فیملی سمیت ترکی چلے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن) افغانستان کے سفیر اپنی فیملی کے ساتھ ترکی چلے گئے ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق نجیب اللہ علی خیل اپنے خاندان کے ساتھ ترکی چلے گئے ہیں جبکہ دیگر عملہ افغانستان چلا گیا ہے، دوسری جانب وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کا معاملہ مزید پڑھیں

طالبان کا رویہ مسلمانوں والا نہیں، افغانستان سے قبضہ ختم کریں، ترک صدر نے بڑا مطالبہ کر دیا

کابل (مانیٹرنگ،این این آئی)ترک صدر طیب اردگان کا کہنا ہے کہ طالبان کا رویہ ایسا نہیں ہے جو ایک مسلمان کا دوسرے کے ساتھ ہونا چاہیے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ طالبان کو فوری طورپر افغانستان پر اپنا قبضہ ختم کر دینا چاہیے، دوسری جانب کابل میں امریکہ سمیت 16 ممالک کے سفارتی مشنز نے مزید پڑھیں

نماز عید کی ادائیگی کے وقت کابل میں صدارتی محل کے قریب راکٹ حملہ

کابل (این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عیدالاضحیٰ کے دن نماز کی ادائیگی کے وقت صدارتی محل کے قریب راکٹ حملہ کیا گیا۔افغان میڈیا کے مطابق راکٹ صدارتی محل کیقریب داغے گئے، حملے کے وقت صدارتی محل میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی جارہی تھی جسے جاری رکھا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی ذرائع کا مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا شادی کے خواہش مند جوڑوں کیلئے بڑی گرانٹ کا اعلان

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کے ولی محمد بن سلمان نے اپنے سماجی اور معاشی پروگرام سند کے تحت شادی کے خواہش مند جوڑوں کے لیے37 لاکھ 40 ہزار ریال بطور ’’شادی گرانٹ‘‘ مختص کرنے کا حکم دیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں ولی عہد کے کم آمدنی والے طبقے کے لیے سماجی، مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان شدید لڑائی کے بعد قندھار میں داخل، رات کا کرفیو نافذ،ٹیلیفون سروس معطل

کابل(این این آئی) افغانستان میں طالبان شدید لڑائی کے بعد قندھار میں داخل ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان شدید مزاحمت کے بعد قندھار شہر کی حدود میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئے،حکومت کی جانب سے قندھار میں رات کا کرفیو نافذ کر دیا گیا،ٹیلی فون سروس بھی مکمل طور پر معطل کر دی مزید پڑھیں