امارات میں رمضان کے مہینے بہت بڑی خوشی ملے گی

معروف آن لائن ریٹیلر نے کھانے پینے اور دیگرہزاروں اشیاء کی قیمتوں میں 75 فیصد کمی کا اعلان کر دیا دُبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2 اپریل2021ء) متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے مہینے میں اشیاء کی قیمتوں میں کمی کر دی جاتی ہے۔ اس بار کورونا وبا کی وجہ سے بھی لوگ خاصے پریشان مزید پڑھیں

ترک صدر کا کورونا پر قابو پانے کے لیے ماہِ رمضان میں سخت اقدامات اٹھانے کا اعلان

ترکی میں رمضان کے دوران اجتماعی افطار، سحری اور دیگر اجتماعات پربھی پابندی عائد کی گئی اسلام آباد ( این این آئی۔ 02 اپریل2021ء) ترک صدر طیب اردوان نے کورونا پر قابو پانے کے لیے ماہِ رمضان میں سخت اقدامات اٹھانے کا اعلان کیا ہے جس میں ملک بھر میں ہفتہ وار لاک ڈاؤن نافذ مزید پڑھیں

منشیات فروش میں ملوث انڈر ورلڈ کا ڈان دُبئی سے پکڑا گیا

فرانسیسی پولیس کو مطلوب مفید بوشیبی انٹرپول کی ہٹ لسٹ پر تھا، دس سال پکڑے نہ جانے پر اسے ’بھوت‘ کا نام دیا گیا تھا دُبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2 اپریل2021ء) دُبئی پولیس کی کارکردگی کو دُنیا بھر میں بہترین تسلیم کیا جاتا ہے۔ ایک بار پھر دُبئی پولیس نے دُنیا کے کئی ممالک کے مزید پڑھیں

میانمار:فوجی بغاوت کےخلاف ہڑتال،ہلاکتیں 500 سےتجاوزکرگئیں

میانمارمیں فوجی بغاوت کےخلاف جاری احتجاج اورمظاہرین پرسیکیورٹی فورسزکی فائرنگ کےباعث ہلاکتوں کی تعداد 500 سےتجاوزکر گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق میانمارمیں فوجی بغاوت کےخلاف جاری احتجاج اورمظاہرین پرسیکیورٹی فورسزکی فائرنگ کے نتیجےمیں 2 مہینےکےدوران ہلاک افراد کی تعداد 500 سےتجاوزکرچکی ہے،نجی تنظیم نےخبردارکرتےہوئےکہا ہےکہ اب تک 510 افراد ہلاک ہوچکےہیں جب کہ مظاہروں میں مزید پڑھیں

دلی: مسلمان لڑکے پر تشدد اور پاکستان مخالف نعرے لگوانے کی ویڈیو وائرل

اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد دلی پولیس نے اس ویڈیو میں مبینہ تشدد کرنے والے ملزم اجیت گوسوامی کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ پولیس نے ان کے ساتھی اور ویڈیو بنانے والے کی شناخت دیپک کے طور پر کی ہے تاہم پولیس ابھی تک انھیں گرفتار نہیں کر سکی۔ انڈیا مزید پڑھیں

ترکی کا مصر کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا عندیہ

مصری عوام اور ترک عوام ایک دوسرے سے الگ نہیں ہو سکتے،رجب طیب اردوان انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 13 مارچ2021ء) ترکی نے مصر کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا عندیہ دیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش آؤلو نے انٹیلی جنس اور وزارت خارجہ کی سطح مزید پڑھیں

اردن میں افسوسناک واقعہ، اسپتال میں آکسیجن بند ہونے پر 8 افراد جاں بحق

اردن کے شہر سلط کے اسپتال میں آکسیجن معطل ہونے پر 6 کورونا مریضوں سمیت 8 افراد جاں بحق، اسپتال کے سربراہ اور وزیر صحت ڈاکٹر ناتھر مستعفی اردن (اُردو پوائنٹ، تازہ ترین اخبار، 13 مارچ 2021) اردن کے شہر سلط میں افسوسناک واقعہ، آکسیجن بند ہونے سے 6 کورونا مریضوں سمیت کے 8 افراد مزید پڑھیں

بین الاقوامی پروازیں کب سے کھولی جائیں گی؟ سعودی عرب نے تاریخ کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی لگا رکھی تھی تاہم اب وہ ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے 17 مئی سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا اعلان کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

سعودی حکام نے غیر ملکی مسافروں کی آمد پر پابندی میں 17 مئی تک کی توسیع کر دی

جدہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 مارچ2021ء) سعودی عرب پاکستانیوں کا دوسرا بڑا وطن ہے۔ یہاں پر روزگار کی غرض سے 26 لاکھ سے زائد پاکستانی موجود ہیں۔ جو دُنیا بھر پاکستان کے بعد پاکستانیوں کی دوسری بڑی آبادی ہے۔ اس کے بعد امارات کا نمبر آتا ہے۔ پاکستان میں گزشتہ کچھ سالوں کے دوران بے مزید پڑھیں

الشیخ عکرمہ صبری کئی گھنٹے حبس بے جا میں رہنے کے بعد رہا

گھرس سے حراست میں لینے کے بعد امام مسجد اقصیٰ کو کئی گھنٹے پوچھ گچھ کے بعد رہا کردیاگیا مقبوضہ بیت المقدس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 11 مارچ2021ء) قابض اسرائیلی فوج نے مسجد اقصی کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری کو گذشتہ روز ان کے گھر سے حراست میں لیا اور مزید پڑھیں