شہزادی میرے خوابوں میں آتی ہیں اور کہتی ہیں کہ ۔۔۔ ملازم کے خواب میں آکر شہزادی ڈیانا نے کیا مانگا؟ ملازم کا حیران کن دعویٰ

دلکش مسکراہٹ اور اپنی خوبصورتی کی وجہ سے لاکھوں دلوں کی دھڑکن بننے والی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے سابق ملازم نے دعویٰ کیا ہے کہ لیڈی ڈیانا اس کے خوابوں میں آتی ہیں،اور مدد طلب کرتی ہیں، پوچھتی ہیں بتا کیوں نہیں دیتے میں زندہ ہوں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پرنسز ڈیانا مزید پڑھیں

33 برس سے صرف چائے پر گزارا کرنے والی خاتون، کچھ کھاتی کیوں نہیں ہیں؟ خاتون کی عجیب داستان

آپ نے چائے پینے کے شوقین لوگوں کے بارے میں تو سُنا ہوگا اور مگر اب بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کی ایک ایسی عجیب و غریب خاتون سامنے آئیں جو گزشتہ 33 برس سے صرف چائے پی کر زندگی گزار رہی ہیں۔ انڈیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع کوریا مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیروڈکر کی دبئی میں کورونا ویکسی نیشن

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیروڈکر جنھوں نے کئی معروف ہندی فلموں میں اداکاری کی ہے وہ بالی ووڈ کی پہلی سلیبریٹی ہیں جنھیں کورونا وائرس کی ویکسین لگائی گئی ہے۔ دبئی میں موجود شلپا شیروڈکر کو گزشتہ روز ویکسین لگائی گئی۔ سال 1989 سے 2013 تک بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں فعال رہنے والی اور مزید پڑھیں

مداح نے شاہ رخ خان کی پوری فیملی کو ایک لڑی میں پرو دیا

شاہ رخ خان کے ایک مداح نے کنگ خان کے ساتھ اپنی محبت کا منفرد انداز میں اظہار کیا ہے۔ اُس نے اپنے پسندیدہ اداکار کی پوری فیملی کو ایک لڑی میں پرو دیا۔ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی مرحوم والدین کے ہمراہ فیملی کی ایک ہی فریم میں تصویر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

ریا چکرورتی کی نئی تصاویر پر تنازع

بالی وڈ کے آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی سابقہ گرل فرینڈ بھارتی اداکارہ ریا چکرورتی کی نئی تصاویر پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ گزشتہ دنوں ریا نے ایک سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی جہاں بھارتی ٹی وی شو کے سابق میزبان راجیو لکشمن بھی موجود تھے۔ اس تقریب میں شرکت کے دوران مزید پڑھیں

عامر خان پر تنقید کیوں کی جارہی ہے؟

بالی وڈ اداکار عامر خان کو ذرا سی بے احتیاطی کی وجہ سے تنقید کا سامنا ہے۔ جس کا فی الحال انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا ہے۔ عامر خان کو فیس ماسک کے بغیر بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ان کے ساتھ کھیلنے والے بچوں نے مزید پڑھیں

رہنمائی فرمائی جائے‘ ہزارہ برادری مظلومین اور حکومت میں کون درست ہے؟ سینئر صحافی سلیم صافی نے عالم دین مولانا طارق جمیل سے بڑا مطالبہ کر دیا

مفتی علی محمد خان بتائیں کہ کوئٹہ جانے کی بجائے حکمران کا ترک اداکاروں سے ملاقات سے بھی عرش ہل گیا ہوگا یا نہیں؟ رہنمائی فرمائی جائے‘ ہزارہ برادری مظلومین اور حکومت میں کون درست ہے؟ سینئر صحافی سلیم صافی نے عالم دین مولانا طارق جمیل سے بڑا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

بالی ووڈ کے اداکار سونو سوڈ بڑی مشکل میں پھنس گئے، جیل یاترا پر بھیجنے کی تیاری مکمل کر لی گئی

ممبئی پولیس کو بھیجی گئے شکایت نامے میں اداکار سونو سوڈ اور ان کی اہلیہ پر رہائشی عمارت پر غیر قانونی تعمیرات کا الزام عائد کیا گیا ہے بالی ووڈ کے اداکار سونو سوڈ بڑی مشکل میں پھنس گئے، اور ان کو جیل یاترا پر بھیجنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، بی ایم مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کی خون جمادینے والی سردی میں شوٹنگ

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن جوکہ حال ہی میں ایک کمرشیل شوٹ کے لیے لداخ گئے تھے، انھوں نے اس حوالے سے بدھ کو اپنا تجربہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ لداخ میں بہت زیادہ سردی ہے۔ واضح رہے کہ لداخ میں اس وقت درجہ حرارت نقطہ انجماد سے 33 درجہ نیچے ہے، یعنی مزید پڑھیں

ابھیشیک بچن بھی عامر خان کے نقش قدم پر

بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن ناقابل شناخت ہوگئے، ایسا ہم نہیں کہتے ہیں ان کی وائرل تصاویر نے اس بات کی تصدیق کردی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ابھیشک بچن جو آج کل مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکتہ میں فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ انہوں نے عامر خان کے نقش قدم پر چلتے مزید پڑھیں