
کورونا وبا کی پانچویں لہر کے باعث پنجاب کے دو اضلاع میں چھٹی جماعت تک 31 جنوری تک 50 فیصد حاضری کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ پنجاب حکومت کے مطابق لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں میں 50 فیصد حاضری کا سلسلہ اب 15 فروری تک جاری رہےگا جس کا اطلاق دونوں شہروں کے مزید پڑھیں