
لاہور(ویب ڈیسک )سرکاری سکولوں میں تعینات اساتذہ کیلئے بڑی خبر،سرکاری سکولوں میں تعینات اساتذہ کے سروس رولز میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ایم اے ایجوکیشن کی ڈگری رکھنے والے اساتذہ پر بی ایڈ یا ایم ایڈ ڈگری کرنے کی شرط ختم کر دی گئی،کوالیفیکیشن ایکوالینس کمیٹی نے بی ایڈ اور ایم ایڈ کی شرطختم مزید پڑھیں