
ہزاروں کام محبت میں ہیں مزے کے داغؔ جو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہے مری جاں چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا ہمیں مزید پڑھیں
ہزاروں کام محبت میں ہیں مزے کے داغؔ جو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہے مری جاں چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا ہمیں مزید پڑھیں
ہم نے چرچا بہت سنا تھا تیری سخاوت کا کیا معلو م تھا تم درد بھی دل کھول کر دیتے ہو دل تو میرا اداس ہے ناصؔر شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے وہ یونہی مُجھ سے جُدا تو نہیں ہُوا شفقؔ کِسی نے عرصہ لگایا ہے اِسے مُجھ سے بدگُماں کرتے ہوئے وہ ناراض مزید پڑھیں
جن سے مِلا میرے دِل کو چین کوئی جانے نہ کیوں مٌجھ سے شرماۓ کیسے مُجھے تڑپائیں pyar bhare do sharmile nain jin say mila mery dil ko chaain koi jaanay na kiyun mujh say sharmaye kesay mujhy tarrpaye دِل یہ کہے گیت میں تیرے گائوں تو ہی سُنے اور میں گاتا جائوں تو جو مزید پڑھیں
قطع کیجیے نہ تعلق ہم سے کچھ نہیں ہے، تو عداوت ہی سہی qita kijye na tualq ham say kuch nahi hay tu adawat hi sahi
aah ko chāhiye ik umr asar hote tak kaun jiitā hai tirī zulf ke sar hote tak dām-e-har-mauj meñ hai halqa-e-sad-kām-e-nahañg dekheñ kyā guzre hai qatre pe guhar hote tak āshiqī sabr-talab aur tamannā betāb dil kā kyā rañg karūñ ḳhūn-e-jigar hote tak tā-qayāmat shab-e-furqat meñ guzar jā.egī umr saat din ham pe bhī bhārī مزید پڑھیں
نہیں پتا تھا..!نہیں پتا تھا کہ چھوڑ دوگےاکیلے مجھ کووفا کی رہ میں یوں چھوڑ دوگےنہیں پتا تھا..! نہیں پتا تھاکہ سر مرا تمچٹانِ فرقت کے پتھروں سےیوں پھوڑ دوگےنہیں پتا تھا..! ہاں البتہ میںیہ جانتا تھاکہ دل تو ہوتا ہے گھر خدا کاہے یاں پے ہوتا بسر خدا کایہ جان کر بھی جگہ دی مزید پڑھیں