
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی سال 2018 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ دونوں کی شادی کئی عرصہ تک عوام سے پوشیدہ رہی جس کی سب سے بڑی وجہ ملک میں ہونے والے عام انتخابات تھے۔ دونوں کی شادی 18 فروری 2018 کو ہوئی، گزشتہ روز دونوں کو رشتہ ازدواج میں مزید پڑھیں