
See translation ہر سال پوری دنیا کے درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ عالمی حرارت سے گلیشیر پگھل کر پانی میں تبدیل ہوجاتے ہیں جن کی وجہ سے سمندر کی سطح میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے جہاں بارش ہو رہی ہے وہاں خشکی آسکتی ہے اور جہاں خشکی ہے مزید پڑھیں