
اسلام آباد: سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے والے 9 پارٹی اراکین کی خالی نشستوں پر خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اپنی پارٹی پر بھروسہ نہیں ہے اس لئے عمران خان اوور کانفیڈنس مزید پڑھیں