ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس اورمولانا فضل الرحمان کا رد عمل: ’آپ خود تو پاپا جونز کے پیزے کھائیں اور ہمیں چائے پانی پر ٹرخائیں، یہ تو زیادتی ہے‘

پاکستانی افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس کے جواب میں مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کے راولپنڈی آنے کے پلان پر ڈی جی آئی ایس پی آر کہتے ہیں کہ وہ آئیں ہم چائے پانی پلائیں گے۔ ’میں ان کو مزید پڑھیں

دو ہفتے پہلے ہی ہماری شادی ہوئی تھی اور یہ حادثہ ۔۔۔۔ انڈونیشیا طیارے حادثے میں ہلاک ہونے والے شوہر کی اہلیہ کا پیغام سن کر آپ کی بھی آنکھوں میں آنسو آجائیں گے

جکارتہ: انڈونیشیا جہاز حادثے میں ہلاک ہونے والے شخص کی اہلیہ کا انتہائی دُکھ بھرا پیغام سامنے آگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشین طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے مسافر نے ٹیک آف سے قبل ہی اپنی اہلیہ کو سیلفی فوٹو بھیجی تھی، ان کی شادی کو دو ہفتے ہی ہوئے تھے۔ مزید پڑھیں

کینسر کو شکست دینے والی نادیہ جمیل اسکرین پر واپسی کی خواہشمند

بریسٹ کینسر کو شکست دینے والی پاکستان کی نامور اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل دوبارہ ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کے لیے بے تاب ہیں۔ انہوں نے کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے پر خدا کا شکر بھی ادا کیا اور ساتھ ہی کہا کہ جیسے ہی ان کے بال بڑے مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا

پیغامات کی ترسیل کے کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی کے حوالے سے تمام افواہوں کو رد کر دیا اور کہا کہ پرائیویسی کو ہر حال میں یقینی بنائیں گے۔ واٹس ایپ کے مطابق ’ نئی پرائیویسی کو اگر پڑھیں تو پیغامات کی ‘اینڈ ٹو مزید پڑھیں

سجل اور احد کے دبئی میں سیرسپاٹے، ویڈیو وائرل

شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی خوبصورت اداکار جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کی دبئی میں بوٹ سرفنگ کرتے ہوئے ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہی ہے جسے اُن کے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ معروف اداکارہ سجل اور اداکار و گلوکار احد رضا میر کی مزید پڑھیں

“نیب نے خواجہ سعد رفیق کو بڑی خوشخبری سنا دی”۔۔۔ کئی سال سے جاری انکوائری بند

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے لیے نیب سے اچھی خبر یہ سامنے آئی ہے کہ نیب نے ان کے خلاف لوکو موٹیو مہنگے داموں خریدنے کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفتیشی ٹیم نے انکوائری بند کرنے کی سفارش کردی اور ڈی جی نیب لاہور نے ٹیم  کی رپورٹ چیرمین نیب کو مزید پڑھیں

وفاقی وزیر فیصل واوڈا اور عمر ایوب کے خلاف فیصلہ کن قدم اٹھا لیا گیا‘ پنجاب اسمبلی نے دونوں وزراء کو بڑا جھٹکا دے دیا گیا

تحقیقاتی کمیشن میں وزیر بجلی و پانی سمیت تمام متعلقہ افسران کو طلب کیا جائے،غفلت بھرتنے والے افراد کا تعین کرے اور رپورٹ پبلک کرے پنجاب اسمبلی نے دونوں وزراء کو بڑا جھٹکا دے دیا گیا جس کے بعد بتایا جا رہا ہے کہ وفاقی وزیر فیصل واوڈا اور وفاقی وزیر عمر ایوب کے خلاف مزید پڑھیں

نارووال۔جامعہ مجددیہ لاثانیہ میں پیرسید مدثرحسین شاہ صاحب کی سالگرہ کی تقریب

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانامحمد مدثر)تحصیل نارووال جامعہ مجددیہ لاثانیہ میں پیر سید محمد مدثر حسین شاہ صاحب المعروف تنویر لاثانی کی سالگرہ مبارک کے موقع پر پیرمحمد اشرف مانگوی حضرت علامہ مولانا شعیب رضا۔ صفدر علی نقشبندی بابا محمد حسین۔ بابا محمد جمیل۔ محمد بوٹا۔ نصیر احمد۔ منور حسین۔ حافظ محمد طارق نقشبندی نے خصوصی شرکت فرمائی۔

” انکوائری کے لئے کیوں بلایا؟”۔۔۔وکلا کا پنجاب بار کونسل کے دفتر پر دھاوا

انکوائری کے لیے طلب کیے جانے پر مشتعل وکلا نے نامعلوم افراد کے ہمراہ پنجاب بار کونسل کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔ سوشل میڈیا پر ججز اور وکلا سے متعلق تضحیک آمیز مواد اپ لوڈ کرنے پر کچھ وکلا کو انکوائری کے لیے 8 جنوری کو پنجاب بار کونسل طلب کیا گیا تھا کہ مزید پڑھیں

عمران خان کو کوئٹہ جانے کا مشورہ کس نے دیا؟

حال ہی میں کوئٹہ سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین نے دھرنا ختم کر دیا اور اپنے پیاروں کی میتیں دفنا دیں۔ تاہم کبر یہ سامنے آئی ہے وفاقی وزراء کی اکثریت نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا تھا کہ وہ کوئٹہ جا کر ہزارہ کمیونٹی کا دکھ درد بانٹیں۔ یہ لوگ مزید پڑھیں