ایک سیاسی شخصیت جہانگیر ترین کیس میں اسلام آباد سے کالز کرتی ہے ، راجہ ریاض

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 27 اپریل2021ء ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے الزام عائد کیا ہے کہ ایک سیاسی شخصیت جہانگیر ترین کیس میں اسلام آباد سے کالز کرتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنماء راجہ ریاض نے کہا کہ اسلام آباد سے جہانگیر ترین کیس کے حوالے سے فون جاتے مزید پڑھیں

اس بار روزے کتنے ہوں گے اور عیدالفطر کی ممکنہ تاریخ کیا ہوگی ؟ بڑا اعلان

پاکستان میں اس بار پورے 30 روزے جبکہ عید الفطر بروز جمعہ 14 مئی کو ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر جاوید اقبال کے مطابق شوال 1442 ہجری کا نیا چاند 11 اور 12 مئی کی درمیانی شب کو تقریبا 12 مزید پڑھیں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان خود ہی شہریوں کو ویکسین لگانے لگیں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اتوارکی چھٹی کے دن اپنے آبائی شہر سیالکوٹ میں کورونا ویکسی نیشن سینٹر پہنچ گئیں جہاں انہوں نے ویکسی نیشن کےعمل کا جائزہ لیا اور متعلقہ عملے کو ہدایات دیں۔ ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے متعدد بزرگ شہریوں کی خود ویکسی نیشن بھی کی، سینٹر پر موجود بزرگ شہری ان کے اس مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے شہروں میں فوج طلب کر لی

 پہنچ گئے ہیں۔ احتیاط کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا ٹویٹ اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 23 اپریل2021ء) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کورونا کی تشویشناک صورتحال کے سبب وزیراعظم عمران خان نے شہروں میں فوج طلب کر لی۔تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کے پھیلاؤ کے باعث حکومت نے مزید پابندیوں کا اعلان مزید پڑھیں

نارووال۔بیساکھی کے موقع پر815سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے کرتار پور پہنچ گئے۔

نارووال(بیورو رپورٹ۔رانامحمد مدثر)بیساکھی کے موقع پرواہگہ بارڈر سے آنے والے 815 سکھ یاتری اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے گزشتہ روز کرتار پورہ پہنچ گئےڈپٹی کمشنر ظہیر حسن،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی اکبر شاہ اور ونگ کمانڈر کرنل عرفان غازی نے سکھ یاتریوں کااستقبال کیااس موقع پر سکھ یاتریوں نےحکومت پنجاب کی طرف سے مزید پڑھیں

ملک میں بارشوں کا آغاز کسانوں کیلئے پریشانی کا باعث بن گیا

میدانی علاقوں میں گندم کی فصل کی کٹائی جاری، بے موسمی بارشوں کی وجہ سے گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2021ء) ملک میں بارشوں کا آغاز کسانوں کیلئے پریشانی کا باعث بن گیا، میدانی علاقوں میں گندم کی فصل کی کٹائی جاری، بے موسمی بارشوں کی مزید پڑھیں

کسانوں کیلئےخوشخبری، ایران نے پاکستانی کینو کی درآمد پر پابندی ختم کردی

کینو کی درآمد پر پابندی2012 سے عائد تھی، پابندی ختم کرنےکا اقدام دوطرفہ تعلقات کے استحکام کا مظہر ہے، بارڈر مارکیٹس کے قیام سے قانونی تجارت کو فردغ ملےگا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2021ء) پاکستانی کسانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ایران نے پاکستانی کینو کی درآمد پر پابندی ختم کردی ہے، کینو کی درآمد پر مزید پڑھیں

سال 2020 کے دوران 2960بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا‘ رپورٹ

جنسی تشدد کے واقعات کی سب سے زیادہ تعداد صوبہ پنجاب میں 1707ریکارڈ کی گئی لاہور( این این آئی۔ 20 اپریل2021ء) بچوں پر جنسی تشدد کے خلاف کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم ساحل نے سال 2020 کے دوران بچوں پر جنسی تشدد کے واقعات کی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق گزشتہ سال2960بچوں مزید پڑھیں

کورونا قابو سے باہر ،بڑے ہسپتالوں کے آئی سی یوز95 فیصد بھر گئے

لاہور میں 50نئے وینٹی لیٹرز اور 300 بیڈز کااضافہ کیا گیا‘ وزیر صحت یاسمین راشد لاہور(این این آئی۔ 20 اپریل2021ء) پنجاب میں کورونا قابو سے باہر ہوگیا ، لاہور کے بڑے ہسپتالوں کے آئی سی یوز95 فیصد بھر گئے، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ لاہور میں 50نئے وینٹی لیٹرز اور مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک کے خلاف کریک ڈاؤن: کیا ملک میں تشدد اور دہشت گردی کی نئی لہر آ سکتی ہے؟

Courtesy-BBC URDU اعزاز سید صحافی کالعدم تحریک لبیک پاکستان پرپابندی کے بعد جاری کریک ڈاؤن بالخصوص اتوار کو لاہور میں یتیم خانہ چوک پر ہونے والے پرتشدد واقعات کے بعد ملک بھر میں بحث جاری ہے کہ کیا ملک میں دہشت گردی اور شدت پسندی مذہبی تشدد کی شکل میں ایک نئے انداز میں سامنے مزید پڑھیں