
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مناسب اضافہ کیا ہے، بجٹ میں مزید بڑھائیں گے۔ مہنگائی کم کرنے کیلئے پورا زور لگائیں گے۔ قیمتیں کم ہوتی نظر آئیں گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ تھوڑا صبر کرلیں، مزید پڑھیں