
ٹرمپ عہدے سے دستبردار، جوبائیڈن نے حلف اُٹھا لیا۔ جوزف بائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا جبکہ ڈیموکریٹ رہنما کملا ہیرس نے بھی امریکا کی پہلی خاتون نائب صدر کی حیثیت سے حلف لے لیا۔ پُر وقار تقریب میں امریکا کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے ڈیموکریٹ کے مزید پڑھیں