
یوں تو اپنے خاص موقعے پر تحفے وصول کرنا کسے نہیں پسند؟ انوکھے تحفوں کا سب ہی کو شوق ہوتا ہے لیکن اگر مشہور ملکہ کو عجیب و غریب تحفے ملیں تو یہ پوری دنیا میں ایک خبر بن جاتی ہے۔ جی ہاں! ہم بات کر رہے ہیں مشہورِ زمانہ برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کی۔ مزید پڑھیں