تمام بالغ امریکی 19 اپریل سے کرونا ویکسین حاصل کر سکیں گے، بائیڈن

ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ 19 اپریل سے امریکہ کی تمام بالغ آبادی یعنی 16 برس سے زائد عمر کے تمام افراد کرونا وائرس کے خلاف تحفظ فراہم کرنے والی ویکسین حاصل کرنے کے اہل ہونگے۔ اس سے پہلے اس ہدف کے لئے یکم مئی کی مزید پڑھیں

اسرائیل سےدوستی،سعودی عرب کا تہلکہ خیزاعلان،مسلم دنیا پرسکتہ طاری

اسرائیل سےدوستی،سعودی عرب کےتہلکہ خیزاعلان کےبعد مسلم دنیا پرسکتہ طاری ہوگیا،امریکا میں خوشی کےشادیانےبج اُٹھے اسرائیل سےدوستی،سعودی عرب کےتہلکہ خیزاعلان کےبعد مسلم دنیا پرسکتہ طاری ہوگیا،امریکا میں خوشی کےشادیانےبج اُٹھے،عرب دنیا حیران،میڈیا رپورٹس کےمطابق اسرائیل واحد ملک ہےجودنیا بھرمیں سب سےزیادہ پریشان ہےاوراس کی پریشانی کی وجہ یہ ہےکہ میجراسلامی ملک اسے اپنے ملکوں میں مزید پڑھیں

اردن میں بادشاہ پر تنقید کرنیوالوں کیخلاف بڑا کریک ڈائون

اردن حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام‘شاہ عبداللہ کے سوتیلے بھائی نظربندامریکہ وسعودیہ کا شاہ عبداللہ کی حمایت کا اعلان عمان کیساتھ رابطے میںہیں‘ حالات کو باریکی سے دیکھ رہے ہیں جن میں اردن حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی گئی ہے‘امریکہ شاہ عبداللہ اور شہزادہ الحسین بن عبداللہ ثانی کے فیصلوں اور مزید پڑھیں

امریکا ایران پر عائد تمام غیرقانونی پابندیاں فوری طور پر ختم کرے، چین

امریکا نے جوہری معاہدے سے علیحدہ ہوکر خطے میں تنائو پیدا کیا، ترجمان چینی وزارت خارجہ بیجنگ(این این آئی۔ 04 اپریل2021ء) چین نے کہا ہے کہ ایران پر عائد تمام غیر قانونی پابندیوں کو ختم کر کے امریکا پھر سے عالمی جوہری معاہدے کا حصہ بن جائے تو خیرمقدم کریں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

امریکا ایران پر عائد تمام غیرقانونی پابندیاں فوری طور پر ختم کرے، چین

امریکا نے جوہری معاہدے سے علیحدہ ہوکر خطے میں تنائو پیدا کیا، ترجمان چینی وزارت خارجہ بیجنگ( این این آئی۔ 03 اپریل2021ء) چین نے کہا ہے کہ ایران پر عائد تمام غیر قانونی پابندیوں کو ختم کر کے امریکا پھر سے عالمی جوہری معاہدے کا حصہ بن جائے تو خیرمقدم کریں گے۔عالمی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

برطانیہ میں خواتین وکلا کے لیے حجاب متعارف کرادیا گیا

برطانوی عدالتوں میں اب خواتین وکلا کی تعداد 50 فیصد سے بھی تجاوز کرچکی ہے لندن ( این این آئی۔ 02 اپریل2021ء) ایک برطانوی کمپنی نے پہلی مرتبہ خواتین وکلا کے لیے حجاب متعارف کرایا ہے۔برطانیہ کی عدالتوں میں خواتین وکلا کو سفید وگ پہننے پر مجبور تو نہیں کیا جاتا لیکن وگ کی جگہ مزید پڑھیں

بورس جانسن سےجنسی تعلقات،امریکی خاتون نےطوفان کھڑا کردیا

جینیفرنےکہا وہ بورس جانسن سےبےانتہا محبت کرتی تھیں تاہم برطانوی وزیراعظم نےہمارے تعلق کوکبھی ظاہرنہیں ہونےدیا بورس جانسن سےجنسی تعلقات،امریکی خاتون نےطوفان کھڑا کردیا، امریکا کی خاتون تاجرجینیفرآرکیوری نےدعویٰ کیا ہےکہ 2012 سے 2016 کےدرمیان برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کےساتھ غیر ازدواجی تعلقات قائم تھے۔ امریکا کی معروف بزنس وومن جینیفرآرکیوری نے برطانوی اخبارکوانٹرویومیں انکشاف کیا مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن کا بیان، افغان طالبان کا بھی شدید ردعمل سامنے آگیا‘ یکم مئی تک فوجی انخلاء نہ ہوا تو اس کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے‘ دھمکی لگا دی

امریکا کو یکم مئی تک افواج کا مکمل انخلا کرنا ہوگا، اگر امریکا فوجی انخلا میں ناکام رہا تو نتائج کا خود ذمہ دار ہوگا مریکی صدر جوبائیڈن کا بیان، افغان طالبان کا بھی شدید ردعمل سامنے آگیا‘ یکم مئی تک فوجی انخلاء نہ ہوا تو اس کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ انٹرنیشنل میڈیا مزید پڑھیں

میں نہیں چاہتی تھی کہ بیٹی ہو کیونکہ مجھے لگتا تھا کہ میرے شوہر بھی ۔۔۔۔ 14 بیٹوں کے والدین کی دلچسپ کہانی

بیٹیاں باپ کے دل کی ٹھنڈک ہوتی ہیں اور ان کے بغیر ہر گھر سُونا سُونا لگتا ہے چاہے کتنے ہی لڑکے گھر میں ہوں، بیٹیوں کے بناء گھر ادھورے ہی رہتے ہیں۔ یہ صرف ایک عام کہنے کی بات نہیں ہے۔ آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں ایک ایسے جوڑے کی کہانی جن مزید پڑھیں

میانمار میں بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج میں تیزی آگئی، ہلاکتوں میں بے پناہ اضافہ

میانمار میں فوج کے خلاف مظاہرے، فوجی حکومت نے مزید 6 علاقوں میں مارشل لاء نافذ کر دیا۔ میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی مظاہرے شدت اختیار کر گئے، مظاہروں کے دوران فورسز کے کریک ڈائون میں مزید 14شہری ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد احتجاجی مظاہروں میں جان کی بازی ہارنے والے مزید پڑھیں