
واشنگٹن۔27مئی (اے پی پی):امریکی صدر جو بائیڈن نےافریقی ملک ایتھوپیا کے شورش زدہ علاقےٹیگرئے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے وہاں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔العربیہ ٹی وی کےمطابق امریکی صدر نے ایک بیان میں کہا ہےکہ ٹیگرئے میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیاں ہو مزید پڑھیں