صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا نے جو بائیڈن کی حمایت کر دی

امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا نے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کا اعلان کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کی مخالفت کر دی اور خود نو منتخب صدر جو مزید پڑھیں

برطانوی شہزادہ ہیری اور اہلیہ میگھن نے سوشل صارفین کو افسوسناک خبر سنا دی

برطانوی شہزادہ ہیری اور اہلیہ میگھن نے سوشل صارفین کو افسوسناک خبر سناتے ہوئے اپنے ساتھ ہونے والے نسلی و صنفی امتیاز سے تنگ آکر سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق جوڑے نے آفیشل انسٹاگرام پیج سمیت تمام ذاتی و پروفیشنل فیس بک و ٹوئٹر سمیت یوٹیوب چینل بھی بند کردیے۔ مزید پڑھیں

غیر ملکیوں کے لئے بڑی خوشخبری، سعودی کمپنیاں چلانے کی اجازت مل گئی

غیر ملکیوں کو سعودیوں کی کمپنیاں چلانے کی اجازت، 1426ھ میں لگائی گئی پابندی کے فیصلے کی دوسری شق معطل۔ عکاظ اخبار کے مطابق سعودی وزارت انصاف نے 1426 میں جاری شدہ وزارت انصاف کے فیصلے کی دوسری شق معطل کر دی، وزارتِ انصاف نے 1426 میں یہ پابندی لگائی تھی کہ غیر ملکی سعودیوں مزید پڑھیں

انھیں کروڑوں کے تحفے بھی ملے ہیں! دنیا کے وہ صدر اور وزیرِ اعظم کو ملنے والے مہنگے ترین تحائف جن کی قیمت آپ کو بھی حیران کر دے گی

تحفہ، تعلقات میں استحکام کی علامت ہے، اسلام میں بھی تحفے تحائف دینے کو اہمیت حاصل ہے جبکہ تحفے دینا، رشتوں کو جوڑنے کا ایک بہترین ذریعہ بھی ہے۔ آج ہم آپ کو دنیا کے چند خاص وزریرِ اعظم اور صدور کو ملنے والے بیش قیمت اور خاص تحفوں کے بارے میں بتائیں گے۔ امریکی مزید پڑھیں

ٹرمپ کیپیٹل ہل حملہ انجوائے کرتے رہے، ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی

امریکی صدر ٹرمپ کی اہلیہ کے ساتھ کیپیٹل حملے کی لائیو کوریج انجوائے کرنے کی ویڈیو، موسیقی پر رقص بھی کیا گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہل خانہ کے ساتھ کیپیٹل ہل پر ہونے والے حملے کی لائیو کوریج انجوائے کرنے کی مبینہ ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ تاہم مزید پڑھیں

سڑک پر کٹا ہوا انسانی پیر، اصل کہانی کیا ہے؟ دیکھنے والے حیران

وٹاوا: کینیڈا میں ایک ڈرائیور نے سڑک کنارے انسانی پیر دیکھا جس کے بعد اس نے فوراً پولیس ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کیا۔ کینیڈین پولیس نے اپنے فیسبک کے آفیشل پیج پر ’انسانی کٹے ہوئے پیر‘ کی تصویر شیئر کی جو سڑک پر پڑا ہوا تھا۔ برٹس کولمبیا میں واقع ڈیلٹا پولیس ترجمان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری کا وارنٹ جاری

صدر ٹرمپ کی گرفتاری کا وارنٹ جاری، وارنٹ عراق کی عدالت نے جاری کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عراق کی عدالت نے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کےقتل کےالزام میں ٹرمپ کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا۔ عراق سے قبل ایران نے بھی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف امریکی مزید پڑھیں

ٹرمپ کی مدتِ صدارت خطرے میں پڑ گئی، آگے کیا ہونے والا ہے؟

ٹرمپ کے گرد خطرہ منڈلانے لگا، کیپیٹل حملے کے بعد برطرفی کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کے اکسانے پر ان کے حامیوں کی کیپیٹل ہل پر حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مدتِ صدارت خطرے میں پڑ گئی، ٹرمپ کی برطرفی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ امریکی مزید پڑھیں

“فیس بک کا فنکاروں اور مشہور شخصیات کو بڑا جھٹکا”۔۔۔اہم تبدیلی لانے کا اعلان

فیس بک نے معروف و عوامی شخصیات اور برانڈز کے پیجز کو ’’لائیک‘‘ کرنے کا آپشن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ کمپنی کی بلاگ پوسٹ کے مطابق فن کاروں ، عوامی سطح پر مقبول شخصیات اور برانڈز وغیرہ کے فیس بُک صفحات پر سے ’’لائیک‘‘ کرنے کا آپشن ختم کیا جارہا ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ پبلک مزید پڑھیں

اسرا بیلگیچ نے 2 گھنٹے میں 4 لاکھ سے زائد لائیکس سمیٹ لیے

تر ک ڈرامہ سیریز ’ارطغر ل غازی‘ کی ہیروئن (حلیمہ سلطان) اسرا بیلگیچ کی نئی تصویر نے مداحوں کو اپنی جانب راغب کرلیا اور ان کی تصویر نے صرف 2 گھنٹے میں 4 لاکھ سے زائد لائیکس سمیٹ لیے۔ ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ کروڑوں دلوں پر راج کرتی ہیں اور ان کی تصاویر کو مداح مزید پڑھیں