انڈیا چین سرحدی کشیدگی: چین پیچھے ہٹنے پر کیسے راضی ہوا؟

BBC URDU انڈیا اور چین کے درمیان اگلے دور کے مذاکرات جلد ہونے والے ہیں جس مین دونوں ممالک کی افواج کے درمیان باقی کارروائیاں مکمل کی جائیں گی۔ تاہم ماہرین کے مطابق پینگونگ سیکٹر میں چین کی کچھ مسلح گاڑیوں اور ٹینکوں کو پیچھے ضرور کر دیا ہے لیکن فوجیوں کی پوزیشن میں ابھی مزید پڑھیں

16 کھرب روپے خیرات دے دی۔۔۔۔ دنیا بھر میں سب سے زیادہ خیرات کرنے والی شخصیت کون؟

دنیا کی امیر ترین شخصیت اور ایمازون کے بانی جیف بیزوس نے دنیا کو حیران کر دیا، 16 کھرب روپے خیرات کر دیئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایمازون کے بانی جیف بیزوس نے 2020 میں 16 کھرب روپے خیرات کی ہے اور یہ اب دنیا بھر میں سب سے زیادہ خیرات کرنے والی شخصیت مزید پڑھیں

ویتنام کی جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں سے زیادہ فوجیوں نےآخری دہائی میں خود کشی کی ہے

2008 کے بعد سے اب تک ، 60،000 سے زیادہ امریکی فوجیوں نے اپنی جانیں لی ہیں ، آتشیں اسلحے کے ذریعے ان میں سے نصف سے زیادہ اموات ہوچکی ہیں۔ جب فوجی جنگ سے گھر لوٹتے ہیں تو ، انہیں لگتا ہے کہ بدترین کام ختم ہو چکا ہے۔ انہوں نے اسے دوبارہ زندہ مزید پڑھیں

ایران سے مذاکرات کے لیے پابندیاں نہیں ہٹائیں گے؛جوبائیڈن

امریکی صدر جوزف بائیڈن نے کہا ہے کہ ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پابندیاں نہیں ہٹائیں گے۔ جوبائیڈن نے ایران کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے یورینیم کی افزودگی روک دی تو پابندیاں ہٹائی جائیں گی۔قبل ازیں ایران کے سپریم لیڈر آیت ﷲ خامنہ ای نے کہا تھا کہ جوہری مزید پڑھیں

بریگزیٹ کےبعد برطانیہ کی برآمدات میں 68 فیصد کمی

بریگزیٹ کےبعد برطانیہ کی یورپین یونین کوبرآمدات میں 68 فیصد کمی واقع ہوچکی ہے بریگزیٹ کے بعد برطانیہ کی یورپین یونین کو برآمدات میں 68 فیصد کمی واقع ہو چکی ہے، یہ بات برطانوی روڈ ٹرانسپورٹرز کی تنظیم آر ایچ اے کی جانب سے سامنے آئے ہے۔ اس حوالے سے تنظیم نے جنوری 2021 میں مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان سمیت کون سے 18 ممالک کے شہریوں کی آمد پر پابندی لگا دی؟

سعودی عرب نے پاکستان اور برطانیہ سمیت 18 ممالک سے آنے والوں پر عارضی طور پر پابندی لگا دی ہے۔ ملک کے وزارت داخلہ نے عارضی طور پر پابندی کا اعلان کیا جس کے مطابق سعودی شہری، سفارتکار، طبی عملہ اور ان کے اہل خانہ پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے تاہم باقی تمام افراد کے مزید پڑھیں

اس محل میں 40 یا 50 باتھ روم نہیں بلکہ– دنیا کے طاقتور سربراہان کے شاندار محل اور ان کے چونکا دینے والے راز

حالیہ دور میں کئی ممالک کے سربراہان نے شاندار اور پرشکوہ محلات تعمیر کروائے ہیں۔ اس کی ایک تازہ مثال روس کے صدر ولادمیر پوٹن کا بحیرہ اسود کے ساحل پر تعمیر کیا جانے والا عالیشان محل ہے۔ صدر پوٹن کا محلاس کا انکشاف روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی نے ایک ویڈیو پوسٹ میں کیا جو مزید پڑھیں

کسانوں کے احتجاج پر مودی نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

بھارت کے کسانوں کا کالے زرعی قانون کے خلاف احتجاج، مودی نے آخر چُپ توڑ دی۔ بروز اتوار مودی نے ریڈیو پر خطاب کیا جس میں انھیں نہ صرف ترنگے کی توہین نظر آئی بلکہ غم زدہ ملک بھی دکھائی دے گیا۔ غفلت کی نیند سوئی مودی سرکار کو ودی سرکار کو آخر کار ہوش مزید پڑھیں

لال قلعے پر کسانوں کے دھاوے سے ملک اور پرچم کی توہین ہوئی:مودی

انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دلی میں مظاہرین نے لال قلعے پر دھاوا بول کر  ملک کی ’توہین‘ کی ہے۔انڈیا میں کسان گذشتہ تقریباً دو ماہ سے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اور چند دن پہلے کسان دارالحکومت دلی میں داخل ہو گئے تھے جہاں انہوں نے تاریخی لال قلعے پر اپنا پرچم لہرا دیا مزید پڑھیں

میانمار کی فوج نے حکومت کا تخت اُلٹ دیا، امریکہ کی وارننگ جاری

میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کر لیا، ایک سال کی ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلان۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرکے ایک سال کی ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے صدر آنگ سان سوچی سمیت دیگر رہنماؤں کو گرفتار کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں